بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی
کے مطابق دھماکا الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ مستونگ دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں ڈی ایس پی مستونگ بھی شامل ہے۔ضلعی انتظامی کے مطابق مستونگ دھماکے کے زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے جنہیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ بعد ازاں نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ مستونگ دھماکے میں 10افراد جاں بحق ہوئے...
ٹیموں کو مستونگ روانہ کردیا گیا ہے ، شدید زخمیوں کوکوئٹہ منتقل کیاجا رہا ہے اور کوئٹہ کے اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی آشیرباد سے دشمن بلوچستان میں مذہبی رواداری اور امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاء المنعم نے بھی دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مستونگ میں دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا، مستونگ میں دھماکا بڑی نوعیت کا لگتا ہے تاہم اس حوالے سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔نگران وزیراعلیٰ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مستونگ میں دھماکا، پولیس افسر سمیت 4 افراد جاں بحق، 55 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
مستونگ میں دھماکا، پولیس افسر سمیت 4 افراد جاں بحق، 55 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
وادی لیپہ جیپ گہری کھائی میں جاگریدو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق تین زخمیوادی لیپہ کے علاقہ موجی سے چٹیال جانے والی جیپ گہری کھائی میں جاگری،دو حقیقی بھائیوں،ایک عورت سمیت تین افراد جاں بحق، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، دو
مزید پڑھ »
مستونگ دھماکا، پولیس افسر سمیت 12 افراد شہید، 40 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
مستونگ دھماکا، پولیس افسر سمیت 12 افراد شہید، 40 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »