مکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حرمین کے امور کی نگرانی کرنے والی پریزیڈینسی نے 20 اپریل کو اعلان کردیا تھا کہ کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر کے پیش نظر اس سال ماہ مبارک کے آخری عشرے میں مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پریزیڈینسی کے
سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے بھی اس فیصلے کی تصدیق کی تھی۔بعدازاں یکم مئی کو سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو لازمی قرار دیتے ہوئے نماز پنچگانہ کی اجازت دے دی تھی تاہم دونوں مساجد کے وضو خانے، غسل خانے اور بیت الخلا بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھاجب کہ اعتکاف موقوف کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا اور لاک ڈاﺅن کے ستائے عوام کو رمضان میں بدستور مہنگائی کا سامنا - ایکسپریس اردورمضان کے دوران مرغی کا گوشت 120 روپے تک مہنگا، پھل، سبزیاں اور اجناس کی بھی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری
مزید پڑھ »
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخسندھ حکومت کی تعلیمی اسٹیئرنگ کمیٹی نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرتے ہوئے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں تیل نکالنے والی کمپنی آرامکو نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن سے جلد پیداوار
مزید پڑھ »