مسلم مخالف قانون، بھارت کی 6 ریاستوں نے ماننے سے انکار کردیا، مودی سرکار کو زوردار جھٹکا

پاکستان خبریں خبریں

مسلم مخالف قانون، بھارت کی 6 ریاستوں نے ماننے سے انکار کردیا، مودی سرکار کو زوردار جھٹکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 90 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے صدر رام ناتھ کوونڈ نے پرتشدد مظاہروں کے باوجود پارلیمنٹ سے

منظور متنازع شہریت ترمیمی بل کی توثیق کرتے ہوئے اسے قانون کی شکل دے دی ہے، بھارت کی 6 ریاستیں جن میں مغربی بنگال، مشرقی پنجاب، کیرالہ، مدھیا پردیش، چھتیس گڑھ اور نئی دہلی کیخلاف کھڑے ہوگئے، ان ریاستوں نے متنازع قانون کو اپنی اپنی ریاستوں میں نافذ نہ کرنے کا اعلان کردیا، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل، جاپانی وزیراعظم کا دورہ ملتوی، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امرندر سنگھ اور کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین بھی متنازع قانون کی مخالفت کردی ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر حکومت میں...

امرتسر میں مسلم مظاہرین نے پلے کارڈز نذر آتش کیے جبکہ کولکتہ، کیرالا اور وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، اقوام متحدہ اور امریکا نے متنازع قانون کو مسلم دشمن قرار دے دیا ہے۔امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شہریت سے متعلق قوانین میں حالیہ ترامیم کو باریکی سے دیکھا جا رہا ہے اور اس ضمن میں واشنگٹن حکومت نئی دہلی حکومت پر زور دیتی ہے کہ ملک میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، اقوام متحدہ نے بھی بل کو مسلم دشمن قرار دے دیا۔ریاست آسام کے...

بھارتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ریاستی حکومتیں مرکزی حکومت کے حکم نامہ ماننے کی پابند ہیں، ان کے مطابق دفاع، وزارت خارجہ ، ریلویز، شہریت اور نیوٹرلائزیشن سمیت 97 معاملات پر ریاستی حکومتیں مرکزی حکومت کی پابند ہیں، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کے بعد جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے بھی اپنا بھارتی دورہ بھارت منسوخ کر دیا ہے، وزیراعظم شینرو آبے تین روزہ دورے پر پندرہ دسمبر کو بھارت پہنچنے والے تھے۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ متنازع قانون بنیادی طور پر امتیازی ہے ، انہوں...

مذہبی آزادی کا احترام اور قانون کے مطابق سب کے ساتھ یکساں سلوک دونوں ممالک کی جمہوریتوں کے بنیادی اصول ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا، ”امریکا بھارت پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے آئین اور جمہوری اقدار کا لحاظ کرتے ہوئے ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔“شہریت قانون میں ترمیم کے خلاف ملک کے کئی حصوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔دعا منگی کی رہائی لیکن ابھی تک لڑکی کا میڈیکل بھی نہیں کرایا جا سکا اور نہ ہی۔۔۔ ایسی تفصیلات کہ یقین کرنا...

اس بل کی کانگریس، این سی پی، ایس پی، آر جے ڈی، بی ایس پی سمیت ملک کی تقریباً تمام اپوزیشن پارٹیاں مخالفت کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی شمال مشرقی ہندوستان میں بھی اس تعلق سے پرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ راجدھانی دہلی، پٹنہ اور اتر پردیش میں بھی کئی جگہوں پر اس بل کے خلاف مظاہرے ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت خطے میں امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے،منیر اکرمبھارت خطے میں امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے،منیر اکرممودی حکومت کا مقصد بے نقاب ہوگیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے میڈیا صنعت سے جڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کمیٹی تشکیل دےدیوزیراعظم نے میڈیا صنعت سے جڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کمیٹی تشکیل دےدیاسلام آباد : معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےمیڈیاصنعت سےجڑےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےکمیٹی تشکیل دی ہے،،
مزید پڑھ »

ایئربیس کے قریب حملہ، امریکا نے طالبان سے مذاکرات روک دیئےایئربیس کے قریب حملہ، امریکا نے طالبان سے مذاکرات روک دیئےایئربیس کے قریب حملہ، امریکا نے طالبان سے مذاکرات روک دیئے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتسنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتہر سال کی طرح اس برس نے گوگل نے اُن افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے جنہیں 2019 میں سب سے سرچ کیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق بھارت میں رواں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:29