خبیب نے آف لوڈ ہونے سے قبل خاتون سے تکرار بھی کی تاہم اُن کی ایک نہیں سنی گئی
تفصیلات کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والے یو ایف او چیمپئن خبیب کو مبینہ طور پر امریکا میں ایئرلائن سے فلائٹ سے تھوڑی دیر پہلے جہاز سے آف لوڈ کیا۔
جہاز سے آف لوڈ کرنے سے قبل خبیب کی ایئرلائن عملے سے بحث بھی ہوئی جس میں وہ اپنی صفائی پیش کررہے تھے۔ پرواز میں بیٹھے ایک اور مسافر نے اس تمام منظر کی خاموشی سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی۔ جس میں ایئرلائن کی خاتون عملے سے تکرار کے بعد خبیب کو اپنی سیٹ چھوڑ کر جہاز سے اترتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے خبیب نے واقعے کی کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں اور نہ ہی واقعے کی مزید کوئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔Jan 10, 2025 10:45 AMJan 10, 2025 10:31 AMپاکستان میں حکومت اور اپوزیشن امریکا کی طرف دیکھ رہی ہے، امیر جماعت اسلامیپی ایس ایل 2025: سرفراز احمد کا گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا اعلانپی ٹی آئی پر جبر ہورہا ہے معاشرے کو اس ظلم کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا، سلمان اکرم راجہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
kurram dc اور محافظ پر حملے میں زخمیpeace agreement کے بعد تال سے پراچنہر تک پہلے قافلے کی روانگی کے بعد kurram dc اور ان کے محافظ کو بیگان علاقے میں فائرنگ میں زخمی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
بحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے کو بحیرۂ احمر کے اوپر ’بظاہر فرینڈلی فائر‘ یعنی اپنے ہی بحری جہاز کے فائر سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
روس کے مال بردار جہاز 'ارسا میجر' بحیرہ روم میں ڈوب گیاروس کا ایک مال بردار جہاز 'ارسا میجر' پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم میں ڈوب گیا، جس میں سے 14 عملے کو بچا لیا گیا جبکہ 2 لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے کا ملزم فرار، پولیس نے ایف آئی اے کا لاعلم رکھنے کا بیان مسترد کردیاڈی پی او نے کہا کہ ایف آئی اے کو صورتِ حال سے آگاہ کیا تھا، اس کے باوجود ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو چارج شیٹ کیا گیا
مزید پڑھ »
امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےپاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور، شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایتدھند کے موسم میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت محفوظ سفر کے لیے موزوں قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »