الجزیرہ میں شائع کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلم مخالف منشور کو مہرہ بنا کر مودی سرکار کی انتخابات میں جیت کی تیاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق نام نہادجمہوریت بھارت میں گزشتہ کئی برسوں سے مسلمان اور دیگر اقلیتیں انتہا پسندی اور نفرت کا شکار ہیں ، مودی سرکار ہندوتوا نظریے کا پرچار کرتےہوئے ’’اکھنڈ بھارت ‘‘کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔- Advertisement -
حال ہی میں سماج وادی پارٹی کی ایک مقامی رہنما ماریہ عالم نے مسلمانوں سے کہا کہ "وہ ووٹ کا جہاد کریں”جس پر بی جے پی نے شدید نفرت کا اظہار کیا۔ گزشتہ ماہ اپریل میں بی جے پی نے سوشل میڈیا پر ایک مہم کی جھوٹی ویڈیو شائع کی جس میں متشدد اور لالچی مسلمان مرد حملہ آوروں کو قرون وسطیٰ کے ہندوستان پر حملہ کرنے اور اس کی دولت لوٹنے کی تصاویر دکھائی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہمودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہیں، کانگریس نے جو منشور جاری کیا ہے اس میں وہی سوچ جھلک رہی ہے جوآزادی کےوقت مسلم لیگ کی تھی۔
مزید پڑھ »
بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار کے مسلم مخالف بیانیے کو بھارتی عوام نے مسترد کر دیامودی سرکار کے مسلم مخالف بیانیے کو بھارتی عوام نے مسترد کر دیا ہے، بھارت میں انتخابات سے قبل مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا، مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف گھیرا تنگ کر کے بھارتی عوام میں مسلمانوں کے خلاف زہر گھول رہی ہے، حال ہی میں راجستھان میں انتخابی ریلی کے دوران مودی نے مسلمانوں کو نشانے پر...
مزید پڑھ »
مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
مزید پڑھ »