مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہیں، کانگریس نے جو منشور جاری کیا ہے اس میں وہی سوچ جھلک رہی ہے جوآزادی کےوقت مسلم لیگ کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں عام انتخابات میں بس کچھ دن باقی لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہ آئی ، بھارتی عوام میں مسلسل نفرت اورمسلم مخالف پروپگنڈا پھیلانےکے ساتھ ساتھ مودی سرکار اپوزیشن جماعتوں کے درپے ہیں۔
مودی سرکار کے مطابق کانگرس کا انتخابی منشور 2024 مسلم لیگ سےمماثلت رکھتا ہے ، کانگریس نے جو منشور جاری کیا ہے اس میں وہی سوچ جھلک رہی ہے جوآزادی کےوقت مسلم لیگ کی تھی۔وزیر خزانہ نرملہ سیتا نے منگھڑت دعویٰ کیا کہ کانگرس نےجو وعدےکیےہیں وہ پورے نہیں کر سکتے کیونکہ ان کے پاس بجٹ ہی نہیں ہے۔ کانگرس کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں آج ایسے حکمران موجود ہیں جو ملک کے وقار کے لیے خطرہ بن چکے ہیں ، ہماراملک گزشتہ 10 سالوں سے ان لوگوں کے ہاتھ میں ہے جنہوں نے صرف ملک کو مہنگائی بےروزگاری اورمعاشی بحران کی طرف دھکیلاہے۔
سونیا گاندھی کا کہنا تھا کہ مودی سرکاراوربی جےپی نےعدم مساوات اورظلم کوبڑھاوادینےمیں کوئی کسرباقی نہیں چھوڑی ،گزشتہ 10 برس سے حکومت نے آئین میں ردو بدل کر کے پورے نظام کو تباہ کیا ہے۔ سیاسی حریفوں کو نیچا دکھانے اور اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے مودی سرکار ہر حد پار کر چکی ہے ، مودی سرکار اور بی جے پی کا اپوزیشن جماعتوں اور کانگرس کے ساتھ ناروا سلوک کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے، پوری دنیا مودی کی نام نہاد جمہوریت اور انتہا پسندانہ سوچ کا مکروہ چہرہ دیکھ چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
مزید پڑھ »
بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار کا ...نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار کا اربوں کا غبن سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق منظر عام پر آئے ہیں جس کے باعث بی جے پی کا اربوں کا غبن بھارتی عوام کے سامنے آشکار ہوگیا۔ مودی سرکار نے الیکٹورل بانڈ کے نام پر بھارتی کمپنیوں سے...
مزید پڑھ »
مودی سرکار کی عام انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے خلاف ٹیکس دہشت گردی شروعبھارتی انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے کانگریس کو تین ہزار کروڑ سے زائد کا انکم ٹیکس نوٹس بھجوادیا، نوٹس کانگریس کے بی جے پی پر ٹیکس دہشت گردی کے الزام کے بعد جاری ہوا۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار کا الیکشن سے پہلے بالی ووڈ کے ذریعے پروپیگنڈابھارت کے انتخابات سے قبل مسلم مخالف پروپیگنڈا بالی ووڈ انڈسٹری میں زور پکڑنے لگا، ہندو قوم پرست پالیسیوں اور نظریے کی تشہیر کرنے والی تقریباً ایک درجن سے زائد نئی فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
بی جے پی کو کانگریس کے منشور پر ’مسلم لیگ کی چھاپ‘ کیوں نظر آ رہی ہے؟ابھی تک حکمراں جماعت بی جے پی نے کس کو نوازا اور کس امیدوار سے کنارہ کشی اختیار کی اس کے بارے چہ مگوئیاں نظر آ رہی تھیں لیکن گذشتہ دنوں کانگریس نے اپنا انتخابی منشور کیا جاری کیا وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر بی جے پی کے اہم رہنما اس پر بات کرتے نظر آ رہے...
مزید پڑھ »