مودی سرکار کی عام انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے خلاف ٹیکس دہشت گردی شروع

پاکستان خبریں خبریں

مودی سرکار کی عام انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے خلاف ٹیکس دہشت گردی شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بھارتی انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے کانگریس کو تین ہزار کروڑ سے زائد کا انکم ٹیکس نوٹس بھجوادیا، نوٹس کانگریس کے بی جے پی پر ٹیکس دہشت گردی کے الزام کے بعد جاری ہوا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتیں مودی سرکارکے باعث لیول پلیئنگ فیلڈ سےمحروم ہیں، مودی سرکار نے عام انتخابات سےقبل اپوزیشن جماعتوں کےخلاف ٹیکس دہشت گردی شروع کردی۔

اُنتیس مارچ کو بھارتی انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے کانگریس کو پانچ نوٹس بھیجے، جن میں ساڑھے تین ہزار کروڑ سے زائد کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نوٹس کانگریس کے بی جے پی پر ٹیکس دہشت گردی کے الزام کے بعد جاری ہوا، کانگریس نے الزام لگایا کہ بی جے پی اُنیس اپریل سےشروع ہونیوالے عام انتخابات سےقبل اپوزیشن جماعتوں کو مالی طور پر معذور کرنے کیلیے ٹیکس دہشت گردی میں ملوث ہے۔ 3.3.

مودی سرکار نے کانگریس کے بینک اکاؤنٹس بھی ہفتوں پہلے ہی فریز کر دیے تھے، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا اور سی پی آئی ایم کو بھی پندرہ کروڑ کا انکم ٹیکس نوٹس جاری کیا گیا ہے۔الیکٹورل بانڈاسکینڈل آشکار ہونے پر مودی سرکار نے عوام کا دھیان ہٹانے کیلیے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا، الیکٹورل بانڈ اسکینڈل میں مودی سرکار پر تیرہ ہزارکروڑ سے زائد کا غبن ثابت ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالپاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
مزید پڑھ »

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مستردصدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترداپوزیشن جماعتوں کے حمایت یافتہ امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کے التو کی درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوراسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت 17اپریل تک منظور کرلی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر تشویش رہی: ڈونلڈ لوامریکی معاون وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے پاکستان کے انتخابات 2024 کا گہرائی سے جائزہ لیا، پاکستان میں عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر خصوصا تشویش رہی۔پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو کا یہ بیان امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کیا جائے گا، بیان میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ انتخابات سے پہلے پولیس، سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر دہشتگرد...
مزید پڑھ »

بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار کا ...نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار  کا اربوں کا غبن  سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق منظر عام پر آئے ہیں  جس کے باعث بی جے پی کا اربوں کا غبن بھارتی عوام کے سامنے آشکار ہوگیا۔ مودی سرکار نے الیکٹورل بانڈ کے نام پر بھارتی کمپنیوں سے...
مزید پڑھ »

جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنجیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے قبل ماضی میں پیش آئیں مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:46:32