جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈن

پاکستان خبریں خبریں

جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے قبل ماضی میں پیش آئیں مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔

روینہ ٹنڈن کسی تعارف کی محتاج نہیں کیونکہ ان کا شمار بالی وڈ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ اپنی لاجواب اداکاری اور ذہانت کی بدولت کروڑوں مداحوں کے دلوں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔

مشہور فلم ہدایت کار و پروڈیوسر روی ٹنڈن کی بیٹی روینہ ٹنڈن نے فلم ’پتھر کے پھول‘ کے ساتھ بالی وڈ میں قدم رکھا تھا اور اس کے بعد کئی بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہیں۔مشہور ہدایت کار کی بیٹی ہونے کے باوجود ان کا فلمی دنیا میں سفر آسان نہیں رہا بلکہ انہیں جگہ بنانے کیلیے سخت محنت کرنی پڑی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے اس بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

بالی وڈ اداکارہ نے کہا کہ ہر کوئی مشکل وقت سے گزرتا ہے اور میرے والد کو بھی بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ایک وقت تھا جب میں بس میں سفر کرتی تھی اور جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، میں نے بھی مشکل وقت دیکھا ہے کیونکہ ہر کسی کی زندگی آسان نہیں ہوتی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ممبئی کی کچی آبادی کے لوگوں کی خراب زندگی کی حالت سے بہت متاثر ہوئی، مجھے اپنی مہنگی کار سے یہ احساس ہوا کہ لوگوں کے پاس جو کچھ ہے اس کا شکر گزار ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک سے پہلے طبی معائنہ کیوں ضروری ہے؟رمضان المبارک سے پہلے طبی معائنہ کیوں ضروری ہے؟ماہ صیام اُمّت مسلمہ کے لیے توانائی راحت اور زندگی کا پیغام لے کر آتا ہے، اس ماہ مقدس میں سنگین امراض میں مبتلا افراد کیلئے روزے رکھنا
مزید پڑھ »

کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کونسے اسپنرز لیکر جانا چاہیے؟ٹی 20 ورلڈ کپ میں کونسے اسپنرز لیکر جانا چاہیے؟اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ اسپنر عثمان طارق کو ورلڈ کپ کے لیے لے کر جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »

مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںیہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »

سرفراز کے آگے کپتان روہت شرما غلط ثابت ہوگئے!سرفراز کے آگے کپتان روہت شرما غلط ثابت ہوگئے!بھارتی کپتان روہت شرما لیگ سلپ میں کھڑے سرفراز خان کے کہنے کے باوجود ڈی آر ایس نہ لے کر غلط ثابت ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:04:56