امریکی معاون وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے پاکستان کے انتخابات 2024 کا گہرائی سے جائزہ لیا، پاکستان میں عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر خصوصا تشویش رہی۔پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو کا یہ بیان امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کیا جائے گا، بیان میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ انتخابات سے پہلے پولیس، سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر دہشتگرد...
امریکی معاون وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے پاکستان کے انتخابات 2024 کا گہرائی سے جائزہ لیا، پاکستان میں عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر خصوصا تشویش رہی۔پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو کا یہ بیان امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کیا جائے گا، بیان میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ انتخابات سے پہلے پولیس، سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر دہشتگرد حملے ہوئے، کئی صحافیوں خصوصاً خواتین صحافیوں کو پارٹی سپورٹرز نے ہراساں کیا۔ڈونلڈ لو کا کہنا تھا کہ عالمی الیکشن مبصر تنظیم نے کہا انہیں ملک کے...
جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔امریکی معاون وزیرخارجہ نے کہا کہ القاعدہ اور داعش سے درپیش خطرات سے نمٹنے میں پاکستان سے تعاون کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کا احترام بڑھانے کیلئے بھی کام کر رہے ہیں۔ڈونلڈ لو کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستانی مصنوعات درآمد کرنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل ہے، امریکا پاکستان میں اقتصادی استحکام کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔اپنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ کے معاون ڈونلڈ لو کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمال گڑھی کے کھنڈرات، ایک عظیم تاریخی سرمایہجمال گڑھی خیبر پختون خوا کے ضلع مردان سے 13 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع تاریخی ورثہ ہے، جمال گڑھی کے کھنڈرات پاکستان کے لیے ایک عظیم تاریخی سرمایہ ہے
مزید پڑھ »
سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
اسٹیبلیشمنٹ، معیشت، تحریک انصاف یا غیرمستحکم اتحاد: شہباز شریف کی حکومت کو درپیش بڑے چیلنجز کیا ہوں گے؟پاکستان میں نئے انتخابات کے بعد شہباز شریف دوسری مرتبہ ملک کے وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں۔ ان کے انتخاب کے بعد ملک میں عام انتخابات سے قبل پائے جانے والی سیاسی غیر یقینی کی صورتحال وقتی طور پر ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے تاہم آئندہ پانچ سال کے دوران ن لیگ کی وفاقی حکومت کے لیے پانچ بڑے چیلنجز کیا ہوں...
مزید پڑھ »
’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
مزید پڑھ »
ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »