سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دلہا کو دونوں خاندانوں کے سامنے دلہن کو گھسیٹتے اور مارتے پیٹتے دیکھا جا سکتا ہے
عام طور پر شادی کے روز دلہا دلہن سے محبت کے اظہار کیلئے اسے قیمتی تحائف پیش کرتا ہے تاہم مصری شخص کے شادی ہال میں ہی خاندان کے سامنے دلہن سے ناروا سلوک نے سب کو حیران کر دیا۔
العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی مصر کی ویڈیو میں دلہا کو مہمانوں کی موجودگی میں شادی ہال میں دلہن پر تشدد کرتے اور اسے مسلسل گھسیٹتے دیکھا گیا۔ وائرل ویڈیو میں دلہا دلہن کو اسٹیج پر مسلسل گھسیٹتے دیکھا جاسکتا ہے جس دوران توازن نہ سنبھالتے ہوئے دلہن زمین پر گھٹنوں کے بل گر پڑتی ہے، دلہن کے گرنے کے باوجود دلہا اپنی دلہن کو گھسیٹنے کی کوشش کرتا ہے۔دلہا 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکام، دلہن نے عین وقت پر شادی سے انکار کر دیا
یہ منظر دیکھ کر ہال میں موجود خواتین دلہن کو سنبھالنے کیلئے اس کی جانب بڑھتی ہیں جبکہ دوسری جانب دلہا شدید غصے کی حالت میں اسٹیج پر لگی کرسیوں پر جاکر بیٹھ جاتا ہے لیکن دلہا کے بیٹھتے ہی ایک شخص بھاگتا ہوا اسٹیج پر آکر دلہا پر حملہ کر دیتا ہے جس کے بعد وہاں کھڑے لوگ دونوں کو علیحدہ کرتے ہوئے حملہ کرنے والے شخص کو اسٹیج سے نیچے لے جاتے ہیں۔دلہاکے دلہن سے ناروا سلوک کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی ہے تاہم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے پر صارفین کی جانب سے دلہے کے رویے پر شدید غم و غصے کا اظہار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
100 سالہ دلہا اور 96 سالہ دلہن کی شادی وائرلسوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر لیتی ہیں۔حال ہی میں 100 سالہ دلہے اور 96 سالہ دلہن سے متعلق خبر نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے فرانس کے شہر میں تقریب منعقد تھی، جہاں دوسری جنگ عظیم کے امریکی فوجی ہیرولڈ ٹیرنز اور ان کی محبوبہ جینی...
مزید پڑھ »
دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
دلہا دلہن کی برف کی سل میں بند ہوکر شادی میں انٹریدلہا دلہن کی جانب سے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے سوئٹزرلینڈ کے برفیلے پہاڑوں کا انتخاب کیا گیا
مزید پڑھ »
ویڈیو: باس نے خاتون اور اسکی نوعمر بیٹی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیاخاتون ورکر کام پر دیر سے پہنچی تو باس نے غصے میں آکر اسے اور بیٹی کو عبرتناک سزا دی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
مزید پڑھ »
کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »