مصر ،میڈیا دفتر پر چھاپا، 3صحافی گرفتار Egypt
ایڈیٹرز کو گرفتار کرلیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی آزاد نیوز سائٹ نے بتایا کہ' سیکیورٹی فورسز جاچکی ہیں، ہمارے دفاتر میں داخل ہونے والے ایک شخص کے مطابق ہمیں صرف ہمارے فونز اور لیپ ٹاپس واپس ملے ہیں، لینا اتالا، محمد حمامہ اور رانا ممدوہ کو پروسیکیوشن سروس لے جایا
گیا ہے۔صحافتی ادارے مدی مصر نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں لکھا کہ ' سادہ لباس میں ملبوس 9 افسران نے کئی گھنٹوں تک ویب سائٹ کے صحافیوں سے پوچھ گچھ کی، ان سے فونز اور لیپ ٹاپ ان لاک کرکے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گرفتار کیے گئے صحافی اس وقت کہاں ہیں اس حوالے سے کچھ معلوم نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر ،میڈیا دفتر پر چھاپا، 3صحافی گرفتارمصر ،میڈیا دفتر پر چھاپا، 3صحافی گرفتار Egypt Police Raid IndependentNewsOutlet MediaOffices Journalist Arrested
مزید پڑھ »
مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپا، 3 صحافی گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپا، 3 صحافی گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزامقلعہ گجر سنگھ میں مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی شناخت 25 سالہ عروج کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
ناروےميں اشتعال انگيزسانحہ، ناروے کےسفير کی دفتر خارجہ طلبییاد رہے کہ ناروے ميں اسلام مخالف ریلی کے دوران مسلم نوجوان نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش ناکام بنا دی
مزید پڑھ »