مصطفی عامر قتل کیس: قتل کے بعد والد نے ملزم کو روپوش ہونے کا مشورہ دیا، ریمانڈ رپورٹ میں انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

مصطفی عامر قتل کیس: قتل کے بعد والد نے ملزم کو روپوش ہونے کا مشورہ دیا، ریمانڈ رپورٹ میں انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مصطفی عامر قتل کیس میں پولیس نے خصوصی عدالت میں ریمانڈ رپورٹ جمع کرادی

مصطفی عامر قتل کیس: قتل کے بعد والد نے ملزم کو روپوش ہونے کا مشورہ دیا، ریمانڈ رپورٹ میں انکشاف، رپورٹ میں انکشاف کیا کہ ملزم ارمغان نے قتل کے بعد والد کو آگاہ کیا تھا اور والد نے ملزم کو روپوش ہونے کا مشورہ دیا تھا۔

ریمانڈ رپورٹ میں ملزم نے انکشاف کیا کے والد نے روپوش ہونے کا مشورہ دیا, ملزم کے والد نے مشورہ دیا کہ بعد میں سافٹ ویئر ہاؤس کا کاروبار شہر سے باہر منتقل کرلیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملزم اپنے باپ کے مشورے پر ساتھی شیراز کے ساتھ لاہور، اسلام آباد اور اسکردو میں روپوش رہا۔ملزم ارمغان سے برآمد اسلحہ کی تحقیقات سی ٹی ڈی کررہا ہے، سائبر کرائم سے متعلق ایف آئی اے تحقیقات کررہا ہے۔پولیس کو ہدایت ملی ہے کہ جن تھانوں کے مقدمات میں ملزم مطلوب یا مفرور ہے وہ ملزم کیخلاف کارروائی کریں۔Mar 09, 2025 01:54 PMآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےپی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رمضان سے ہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس : عدالت کا گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہارمصطفیٰ عامر قتل کیس : عدالت کا گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہارانسداد منشیات عدالت نے مصطفی قتل کیس میں ملزم کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیامصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیاملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

مصطفی عامر کے قتل سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہونے کا انکشافمصطفی عامر کے قتل سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہونے کا انکشافاینٹی نارکوٹکس کورٹ نے مقتول کا نام کیس سے خارج کردیا
مزید پڑھ »

لوئر دیر پولیس کو قتل کیس میں مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتارلوئر دیر پولیس کو قتل کیس میں مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتارملزم قتل کے بعد سات سال سے سعودیہ میں روپوش تھا، انٹرپول نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کیا
مزید پڑھ »

مصطفی عامر قتل کیس؛ معروف اداکار کا بیٹا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےمصطفی عامر قتل کیس؛ معروف اداکار کا بیٹا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپولیس نے ملزم ساحر حسن کو عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ طلب کیا تھا
مزید پڑھ »

مصطفی عامر قتل کیس میں اہم موڑ؛ ملزم شیراز کا اعترافِ جرم سے انکارمصطفی عامر قتل کیس میں اہم موڑ؛ ملزم شیراز کا اعترافِ جرم سے انکارمیں ملزم نہیں، چشم دید گواہ ہوں، ملزم کے بیان پر عدالت نے تفتیشی افسر کی اعترافی بیان کی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 03:25:51