ارمغان کی انٹیروگیشن رپورٹ ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی، ملزم کے سنگین اعترافات کا تذکرہ
کراچی: ڈیفنس سے لاپتہ ہوکر بربریت کے ساتھ قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کی انٹروگیشن رپورٹ ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی۔
ملزم نے تفتیش کاروں کے سامنے کاروبار اور منشیات کے استعمال کی تفصیلات بھی اگل دی ہی ، ملزم ارمغان ڈیفنس خیابان مومن کے بنگلے میں کال سینٹر چلاتا رہا، جہاں 30 سے 40 لڑکے اور لڑکیاں کام کرتے تھے جبکہ 30 سے 35 سیکیورٹی گارڈز بھی بنگلے پر تعینات تھے۔ انٹیروگیشن رپورٹ کے مطابق مصطفیٰ عامر کو قتل کرنے سے پہلے پارٹی ، تشدد اور دوست شیراز کے ساتھ مل کر مصطفیٰ کو کار سمیت جلانے کا پلان بے نقاب ہوگیا ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک سے منشیات منگوانے پر 2019 میں کسٹم نے ارمغان کیخلاف مقدمہ درج کیا...
رپورٹ کے مطابق 6 جنوری کو ارمغان نے شیراز کو بنگلے پر بلا کر ساتھ نشہ کیا اور رات 9 بجے مصطفیٰ بھی آگیا، اس دوران جھگڑا ہونے پر اسے بھی ارمغان نے لوہے کی راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا، ارمغان اور شیراز نے مصطفیٰ کے کپڑے بھی اتارے ، سفید چادر سے ہاتھ پاؤں باندھے اور مصطفیٰ کو سیڑھیوں سے گھسیٹ کر نیچے اتارا، بنگلے کی پارکنگ میں مصطفیٰ کی گاڑی بھی موجود تھی اور اسے اسی کی گاڑی کی ڈگی میں ڈالا جس کے بعد اسے حب لے...
رپورٹ کے مطابق موبائل فون اور دیگر سامان راستے میں پھیک دیا رات ساڑھے 4 بجے حب پہنچے اور گاڑی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ارمغان اور شیراز حب سے کراچی کیلئے پیدل نکلے اور ناشتے کیلئے ایک ہوٹل پر رکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گیگرفتار ملزم ارمغان نے دوران تفتیش مصطفیٰ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگئےلیپ ٹاپس کو خالی کرنے کی غرض سے ملزم ارمغان نے پولیس سے چار 4 گھنٹے تک مقابلہ کیا تھا، تفتیشی حکام
مزید پڑھ »
کراچی سے لاپتا نوجوان ڈیفنس کے رہائشی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتکراچی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے جب کہ مرکزی ملزم ارمغان کے گھر سے ملنے والے خون کے نمونے مقتول کی والدہ کے سیمپلز سے میچ کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مصطفیٰ کو ارمغان کے گھر میں لوہے کی راڈ کے وار اور فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس: تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئےمقتول کو پہلے تشدد کیا پھر مارا اور اسی کی گاڑی میں ہی حب لے کر گئے اور آگ لگادی
مزید پڑھ »
مصطفٰی عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کے والد کو شامل تفتیش کیا جائے، اسپیشل پراسیکیوٹرمصطفی قتل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر نے ڈی آئی جی سی آئی اے، ایس ایس پی، تفتیشی افسر کو خط لکھ کر گائیڈ لائن جاری کردیں
مزید پڑھ »
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم نے اعتراف کر لیا، پولیس نے انکشافات کیےاگوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آرہے ہیں. گرفتار ملزم ارمغان نے پولیس کو انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو فولڈنگ راڈ سے پہلے مار پیٹ کر زخمی کیا اور اس کے بعد رائفل سے وارننگ فائر کیے، جس میں مصطفیٰ کو کوئی زخمی نہیں ہوئی. ارمغان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نے مصطفیٰ کو اغوا کر کے بنگلے میں لے جایا اور وہاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »