مصطفی عامر قتل کیس؛ پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکی

پاکستان خبریں خبریں

مصطفی عامر قتل کیس؛ پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، ملزم ارمغان نے پولیس کسٹڈی میں نہ دینے کی درخواست کی تھی

انسداد دہشت گردی منتظم عدالت میں مصطفی عامر اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے ملزمان کے میڈیکل چیک اپ کی بھی ہدایت جاری کردی۔دورانِ سماعت پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید 14 روز کے ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ملزمان کے خلاف ارمغان کے ملازمین کا 164 کا بیان اور شناخت پریڈ کرانی ہے۔

وکیل عابد زمان ایڈووکیٹ نے ملزم ارمغان کا میڈیکل چیک اپ کرنے کی درخواست عدالت میں دائر کردی۔ وکیل نے بتایا کہ ملزم ارمغان کو پرسوں سٹی کورٹ لے جایا گیا تھا، پولیس گواہان کا 164کا بیان کرانا چاہتی ہے لیکن ہمیں نوٹس نہیں دیا۔ وکیل نے بتایا کہ میرے موکل کے گھر پر جب چھاپا مارا گیا تو والدہ نے 15پر کال کی تھی۔ ارمغان کی والدہ کا بھی بیان لیاجائے۔

آئی او نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، ملزم نے نوٹس لینے سے انکار کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفی قتل کیس؛ پولیس نے پیشی پر ملزم ارمغان کی والدہ کو کس چیز سے روکا؟مصطفی قتل کیس؛ پولیس نے پیشی پر ملزم ارمغان کی والدہ کو کس چیز سے روکا؟سکیورٹی رسک کی وجہ سے افسران بالا نے ملاقات سے منع کیا ہے، پولیس اہلکاروں کی ملزم کی والدہ کو ہدایت
مزید پڑھ »

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کی پولیس تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافاتکراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کی پولیس تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافاتمصطفیٰ کی لاش اس ہی کی گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر بلوچستان لے گئے، گاڑی اور لاش کو جلادیا، ملزم کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ میں ارمغان کی رہائی کی درخواست: مصطفا قتل کیس میں پولیس کی پریشانیسندھ ہائی کورٹ میں ارمغان کی رہائی کی درخواست: مصطفا قتل کیس میں پولیس کی پریشانیgizri پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں متهم ارمغان کو محمد مصطفا امیر کی اغوا اور قتل کی مقدمہ میں جس میں ارمغان کو ایک لڑکی سے تعلق کو پیش نظر رکھ کر شامل سمجھا جا رہا ہے، جس کی تفصیلات 24NEWS HD ٹی وی نے پیر کو رپورٹ کی ہیں۔
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس: عدالت نے مقتول کی قبر کشائی کی درخواست منظور کرلیمصطفیٰ قتل کیس: عدالت نے مقتول کی قبر کشائی کی درخواست منظور کرلیسندھ ہائیکورٹ نے ملزم ارمغان کو کل صبح ساڑھے نو بجے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
مزید پڑھ »

مصطفی عامر قتل کیس میں نیا موڑ؛ گاڑی سے برآمد جلی ہوئی لاش کس کی ہے؟مصطفی عامر قتل کیس میں نیا موڑ؛ گاڑی سے برآمد جلی ہوئی لاش کس کی ہے؟لاش بہت زیادہ جلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے موت کا تعین نہیں ہو سکے گا، پولیس سرجن
مزید پڑھ »

مصطفی عامر قتل کیس؛ معروف اداکار کا بیٹا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےمصطفی عامر قتل کیس؛ معروف اداکار کا بیٹا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپولیس نے ملزم ساحر حسن کو عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ طلب کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 03:09:49