مظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کے لیے کشمیر مارچ

پاکستان خبریں خبریں

مظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کے لیے کشمیر مارچ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہم مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو ان کی جدوجہدِ آزادی میں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، آزاد کشمیر کے شہریوں کا اظہار محبت

مظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کے لیے کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کشمیر مارچ میں آزاد کشمیر کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شرکا نے پاکستانی پرچم اٹھا کر کشمیر بنے گا پاکستان ،ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے کے نعرے لگائے۔ کشمیر مارچ میں آزاد کشمیر کی کی قیادت ،مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے علاوہ جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن نے خطاب کیا...

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اس موقع پر کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ وفاع پاکستان کے فرنٹ لائن سولجر ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ قائدِ اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا ہم اس نظریے کی حفاظت کریں گے۔ پاکستان کے عوام کشمیری عوام کے جدو جہد میں ان کے ساتھ ہیں،کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

5 فروری کے سلسلے میں آزاد کشمیر کے عوام نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 5 فروری اس عزم کا اعادہ کرنے کا دن ہے کہ ہم کشمیریوں کو ان کی جدوجہدِ آزادی میں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ شہریوں نے کہا کہ کشمیر کی مکمل آزادی، تکمیلِ پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے اور اس کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ہمارا یہ عزم ہے کہ کشمیر کی آزادی ہی پاکستان کی حقیقی تکمیل ہے اور ہم اس مقصد کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صائم ایوب کو ٹخنے میں فریکچر، کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دورصائم ایوب کو ٹخنے میں فریکچر، کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دورپاکستان کے اوپنر صائم ایوب کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹخنے میں فریکچر کی وجہ سے کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور رہنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحانمقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحاننئے درآمدی معاہدوں کے تحت روئی کی پاکستان میں مارچ سے مئی تک پہنچنے کی اطلاعات ہیں
مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستانی سلامتی کو خطراتافغانستان سے پاکستانی سلامتی کو خطراتپاکستان دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

وزیرخزانہ کی ہانگ کانگ میں اہم ملاقات، عالمی منڈیوں میں موجودگی بڑھانے کی اہمیت پر گفتگووزیرخزانہ کی ہانگ کانگ میں اہم ملاقات، عالمی منڈیوں میں موجودگی بڑھانے کی اہمیت پر گفتگوہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے اہم ملاقات میں وزیرخزانہ نے پاکستان کی معیشت پر گفتگو کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 10:19:31