ترک صدر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہٹلر کا مشابہ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرا چکے ہیں
گاڑی کی ٹکر سے نوجوانوں کی ہلاکت کا کیس؛ جج کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاریشرح سود میں ایک فیصد کمی، 19.
ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل میں داخل ہونے اور فلسطینیوں کی مدد کرنے کی ہمارے پاس بڑی وجہ موجود ہے۔ ہمیں یہ قدم اٹھانے کے لیے مضبوط ہونا پڑے گا۔ ہمیں ایسا کرنا ہی پڑے گا۔ ترک صدر متعدد بار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو غزہ میں نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرا چکے ہیں۔ صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم کو نیتن یاہو سے تشبیہ بھی دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپاگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حماس کا حملہ نہیں ہوتا، ٹرمپ
مزید پڑھ »
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا چار روز میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکولوں پر چوتھا حملہ ہے
مزید پڑھ »
صومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاکجیل میں بندوقیں اور گرینیڈ اسمگل ہوکر آتے ہیں اور اسی اسلحے کی مدد سے قیدیوں نے حملہ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی: پولیس اہلکار
مزید پڑھ »
چین، تاجکستان اور افغانستان تجارتی راہداری کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں: وزیراعظمپاکستان کی بندرگاہوں کے استعمال کے ذریعے تجارت میں اضافہ کرسکتے ہیں، ریل اور روڈ لنک کے ذریعے علاقائی روابط کو تقویت ملے گی: تاجک صدر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
نیٹو میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے، ترک صدرنیتن یاہو کی انتظامیہ نے اپنی پالیسیوں سے نہ صرف اپنے شہریوں بلکہ پورے خطے کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے، اردوان
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ، ترک صدر کا ردعمل بھی آگیاانقرہ (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت جاری ہے جہاں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے بھی سابق امریکی صدر پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انقرہ سے صدر اردوان نے کہا کہ امید ہے حملے کی تحقیقات انتہائی مؤثر انداز میں کی جائیں گی، انہوں نے کہا کہ امید ہے مجرموں اور انہیں اُکسانے والوں کو جلد انصاف کے کٹہرے...
مزید پڑھ »