معدوم پرندے کا پَر ریکارڈ قیمت میں نیلام

پاکستان خبریں خبریں

معدوم پرندے کا پَر ریکارڈ قیمت میں نیلام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

28 ہزار 417 ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کے بعد یہ پَر دنیا کا سب سے مہنگے داموں بکنے والا پَر بن گیا

رائٹس کی فروخت؛ سابق آئی سی سی آفیشل معاونت کریں گےورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقیدسبھی کو بخت پر نازاں نہایت شادماں دیکھا۔۔۔ !کمزور حریف امریکا کے ہاتھوں شکستیں! بنگال ٹائیگرز کا غرور خاک میں ملاگئیںداسو حملے میں جاں بحق چینی شہریوں کے لواحقین کیلیے 71 کروڑ سے زائد معاوضے کا اعلاننیوزی لینڈ کے ایک نیلام گھر میں معدوم پرندے ہوئییا کا پَر 28 ہزار 417 ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کے بعد دنیا کا سب سے مہنگے داموں بکنے والا پَر بن...

ویبز نیلام گھر کے مطابق اس پَر کی فروخت 1800 ڈالر میں متوقع تھی لیکن اس کی ریکارڈ قیمت میں نیلامی نے امیدوں کے ساتھ گزشتہ ریکارڈ کو بھی کو بھی پاش پاش کر دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ اس ہی پرندے کے ایک پَر نے 2010 میں 5 ہزار 150 ڈالر میں فروخت ہوکر بنایا تھا۔ ہوئییا پرندہ ماؤری قبیلے کے لوگوں میں مقدس سمجھا جاتا تھا اور اس کے پَر قبیلے کے سرداروں اور ان کے خاندان والوں کے خَود میں لگایا جاتا تھا۔

ہوئییا پرندے کو آخری بار مصدقہ طور پر 1907 میں دیکھا گیا تھا۔ اگرچہ، اس کے بعد آئندہ 30 سالوں میں متعدد بار اس پرندے کے دیکھے جانے کے غیر تصدیق شدہ واقعات رپورٹ ہوئے۔ ویبز آکشن ہاؤس میں ڈیکوریٹیو آرٹس کی سربراہ لیاہ مورِس نے ایک نیوز ریلیزمیں کہا کہ یہ بات کافی باعث مسرت ہے کہ تاریخ کی اس نایاب شے کو مہنگے داموں خریدنے والا ملا۔ یہ ہمارے ماحولیات کی نزاکت اور اس میں رہنے والی جنگلی حیات کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آنجہانی عظیم فٹبالر میراڈونا کی گولڈن بال ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کا امکانآنجہانی عظیم فٹبالر میراڈونا کی گولڈن بال ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کا امکانسال 1986 کے چیمپئن کپتان ارجنٹینا کے آنجہانی لیجنڈ فٹبالر ڈیگو میراڈونا کی چوری شدہ گولڈن بال کو نیلا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے بعد ملنے والی طلائی جیبی گھڑی 40 کروڑ روپے میں نیلامٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے بعد ملنے والی طلائی جیبی گھڑی 40 کروڑ روپے میں نیلاماس گھڑی نے ٹائی ٹینک سے ملنے والی اشیا میں سب سے زیادہ قیمت پر نیلام ہونے ریکارڈ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد گرنا شروع ہوگئیں، ایک روز میں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایک منٹ میں 110 پینسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈایک منٹ میں 110 پینسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈڈیوڈ رش اس سے قبل 2019 میں ایک منٹ میں 98 پینسلیں توڑنے کا ریکارڈ بھی بنا چکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:43:51