سائنسدانوں نے تتلی کے سپرم سیلز کو ذخیرہ کرنے کا پروٹوکول تیار کیا ہے
موبائل فونز کے سب سے بڑے ذخیرے کا عالمی ریکارڈ قائمملازمت میں کام کا دباؤ بےترتیب دھڑکنوں کا باعث بن سکتا ہےکراچی میں گھر سے خاتون کی گلہ کٹی خون آلود لاش برآمدپی آئی اے قاہرہ حادثے میں بچ جانے والے صلاح الدین صدیقی انتقال کرگئےپی ٹی آئی کور کمیٹی نے حماد اظہر کا استعفی مسترد کردیاایکسپریس میڈیا گروپ کے ہیڈ آفس میں انڈس اسپتال کا خون کے عطیے کیلئے کیمپمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپیئن شپ 2024 پاکستان میں ہوگیشمالی ڈکوٹا میں سائنس دانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیزی سے معدوم ہورہی نارنجی مونارک تتلی...
فارگو میں ایگریکلچرل ریسرچ سروس اور امریکی محکمہ زراعت کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے مونارک تتلی کے سپرم سیلز کو طویل مدت تک ذخیرہ کرنے کا پہلا کریوپریزرویشن پروٹوکول تیار کیا ہے۔ سائنسدان کورٹنی گرولا نے کہا کہ یہ مطالعہ کیڑوں میں نروں سے نطفہ نکالنے کی تکنیک کو نافذ کرنے والا پہلا طریقہ ہے۔ یہ ایک عام تکنیک ہے جو کیڑوں میں استعمال ہوتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ تکنیک محفوظ نمونوں کو کرائیو پریزرویشن کے بعد قابل عمل اور انتہائی موثر طریقے سے برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »
معدومیت کے خطرے سے دوچار جانوروں کو چاند پر رکھنے کا منصوبہیہ اسٹوریج فیسلیٹی زمین پر معدومیت کے خطرے سے دوچار جانوروں کے نمونے محفوظ کرنے میں مدد دے گی
مزید پڑھ »
بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے کیسز: وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہمسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں کے مذاکرات آج ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
بنکاک: گھر میں بند کتے اپنے مردہ مالک کی لاش کھا گئےگھر سے دو درجن کے قریب کتوں کو ریسکیو کرلیا گیا
مزید پڑھ »
وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے باوجود بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہے اور سرجری کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا
مزید پڑھ »