معروف اداکار کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

معروف اداکار کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کرناٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ناگا بھوشانہ نے ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلور میں ایک فٹ پاتھ پر کھڑے جوڑے کو

اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی۔ہفتے کی رات پیش آنے والے اس واقعے کے نتیجے میں 48 سالہ خاتون موقع پر ہلاک ہوئی جبکہ اسکا 58 سالہ شوہر شدید زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں زیر علاج ہے جہاں اسکی سرجری جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس واقعہ کے بعد ناگا بھوشانہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں ان پر تیز رفتاری اور لاپرواہی پر مبنی ڈرائیونگ کے الزامات ہیں۔خیال رہے کہ آئندہ ماہ نومبر میں ریلیز ہونے والی کناڈا فلم تگارو پلایا میں کام کرنے والے 37 سالہ ناگا بھوشانہ کی جانب سے اس معاملے پر اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، اداکار گرفتاربھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، اداکار گرفتاراداکار نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جلدی اور لاپرواہی سے کار چلا رہے تھے
مزید پڑھ »

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو بچھڑے 2 سال گزر گئےکامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو بچھڑے 2 سال گزر گئےمعروف پاکستانی اداکار، کامیڈی کے بادشاہ اور ٹی وی اور اسٹیج کی معروف شخصیت عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔
مزید پڑھ »

امریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیںامریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیںامریکا کی سیاسی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن سینیٹر ڈایان فائن سٹین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے
مزید پڑھ »

اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںاداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اور سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ
مزید پڑھ »

سینئراینکر سہیل وڑائچ کی امریکی شہر برکلے کے میئر سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالبرکلے (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اینکر سہیل وڑائچ نے امریکی شہر برکلے کے میئر سے ملاقات کی جس کے دوران پاک امریکہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 06:51:17