ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے۔بھارتی...
عالمی منڈی میں سونا مہنگا لیکن پاکستان میں قیمت کتنی ہے ؟ جانئےگورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پرنسپل ایچی سن کالج کے استعفے میں ...ممبئی بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے بہت ہی کم لوگ اس شادی میں مدعو تھے۔بھارتی فلم ساز انوراگ کیشپ اور پروڈیوسر کنیکا ڈھلون ان چند مشہور شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے شادی میں شرکت کی۔
بھارتی ذرائع کے مطابق تاپسی جلد ہی دوستوں اور ساتھیوں کے لیے ممبئی میں ایک پارٹی دیں گی، توقع ہے کہ وہ اس حوالے سے جلد ہی تاریخ کا اعلان کریں گی۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ فروری میں خبر سامنے آئی تھی کہ تاپسی جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ تاپسی اور متھیاس 10 سال سے زیادہ عرصے سے ایک رشتے میں موجود ہیں جب کہ جوڑے کو میڈیا پر اپنی نجی زندگی اور معلومات شیئر کرنا نہیں پسند ہے۔آئی ٹی کے شعبے میں ای روزگار سینٹرز کا قیام۔۔۔ کیا واقعی پے پال پاکستان آگیا؟ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »
’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ایک بار پھر سابق شوہر اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے شادی اور طلاق پر اپنے خیالات کا اظہار
مزید پڑھ »
بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »