معروف اداکار کو رمضان میں شراب نوشی کی ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کا سامنا

پاکستان خبریں خبریں

معروف اداکار کو رمضان میں شراب نوشی کی ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کا سامنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ویڈیو میں اداکار کو دوستوں کے ساتھ شراب پی کر جشن مناتے دیکھا جاسکتا ہے

معروف بھارتی اداکار رضا مراد کو شراب نوشی کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دیکھتے ہی دیکھتے اداکار کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی اور انہیں مسلمان ہوتے ہوئے رمضان کے مہینے میں شراب نوشی کر کے جشن منانے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے کر خوب تنقید کی۔تاہم اب اس ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں رضا مراد نے واضح کیا کہ مذکورہ ویڈیو دہلی میں شوٹنگ سیٹ کی ہے اور یہ فلم کا ایک سین ہے انہوں نے شراب نوشی نہیں کر رکھی بلکہ وہ اپنے کردار میں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جواباداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جواباداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین کی پھر سے تنقید
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردیدانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردیدانش کو دوسری شادی کے بارے میں متنازع بیان پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
مزید پڑھ »

پاکستانی کھلاڑی پر بیٹ خرید کر اسٹور مالک کو ادائیگی نہ کرنے کا الزامپاکستانی کھلاڑی پر بیٹ خرید کر اسٹور مالک کو ادائیگی نہ کرنے کا الزاممعروف صحافی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر نام لیے بغیر کرکٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

ہدایتکار ابو علیحہ نے پاکستانی سنیما انڈسٹری کو ڈوبنے سے بچانے کا نسخہ بتا دیاہدایتکار ابو علیحہ نے پاکستانی سنیما انڈسٹری کو ڈوبنے سے بچانے کا نسخہ بتا دیاسنیما گھروں کی تیزی سے بند ہونے کی خبر پر ابو علیحہ کا ردعمل وائرل
مزید پڑھ »

زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیازارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیاصارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »

عامر خان اور گوری سپراٹ پہلی بار منظر عام پر ایک ساتھ نظر آئےعامر خان اور گوری سپراٹ پہلی بار منظر عام پر ایک ساتھ نظر آئےانسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں عامر خان اور گوری سپراٹ کو ممبئی میں ایکسپل آفس کے باہر دیکھا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:19:01