معیدیوسف نے خلیجی ممالک میں ہزاروں افراد کے بےروزگارہونے کی اطلاع درست قرار دے دی ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی معیدیوسف کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کی اطلاع درست ہے، ہماری کوشش ہے ہر ہفتے 6سے 7ہزار پاکستانیوں کو واپس لایا جائے۔
معیدیوسف نے تصدیق کی کہ خلیجی ممالک میں ہزاروں افرادکے بے روزگارہونے کی اطلاع درست ہے جبکہ مغربی ممالک میں ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کی اطلاع غلط ہے۔ انھوں نے مزید کہا جیسے جیسے لوگوں آتے جائیں گےپالیسی اور صورتحال کو مانیٹر کرتے رہیں گے، 20 اپریل سے جو لوگ آرہے ہیں ان کو آپشن دیے جائیں گے ، اگرسرکاری قرنطینہ میں رہنا چاہتے ہیں تووہ سہولت مفت دیں گے۔
گذشتہ روز وزیراعظم کے معاون خصوصی معیدیوسف نے کہا تھا کہ یو اے ای میں رہا کیے گئے پاکستانی قیدیوں کوجلدلائیں گے، بیرون ملک پاکستانیوں کو معلومات کیلئے ویب سائٹ بنارہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی قیدیوں کی واپسی کا معاملہ، پاکستان کی متعلقہ ممالک کو فہرست فراہم کرنیکی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت داخلہ نے پاکستانی قیدیوں کی واپسی کے معاملے پر متعلقہ ممالک کو ان کی فہرست فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
کامیاب جوان پروگرام:وزیراعظم نے رقم میں اضافے کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم میں اضافے کی منظوری دےدی ہے۔وزیراعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ
مزید پڑھ »
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی منظوری دے دیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی منظوری دے دی گئی، سعودی عرب پاکستان میں آئل ریفائنری،
مزید پڑھ »
”ان لوگوں کو کورونا ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت دی جائے گی “مشکل وقت میں چغتائی لیب نے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو تا چلا جارہاہے اور اب تک 5716 افراد میں مہلک وبا کی تشخیص ہو چکی ہے ، پرائیوٹ
مزید پڑھ »
'میں شاید وائرس کے بجائے بھوک سے مر جاؤں'ایک طرف اگر دنیا کی بیشتر آبادی کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں ہے تو دوسری طرف بنکاک کے ہزاروں غریب ترین شہری جینے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »