معیشت کورونا کے باعث دباؤ کا شکار ، حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا،شہبازگل
کی بجٹ تنقید پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ معیشت کورونا کے باعث دباو¾ کا شکار ہے، حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ اپنے دور میں کوئی ایک سرکاری ادارہ ٹھیک نہ کرسکی، کوئی شہباز شریف کو بتائے کہ صحت کا بجٹ آپ کے دور سے دگنا ہوچکا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے کہا کہ کوئی ان کو جگائے کہ انفلیشن سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،ا ن کو ہوش میں لائیں کہ پٹرول کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہوچکی ہیں۔شہباز گل نے کہا کہ ان کو یہ بھی بتائیں کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی میں مزید کمی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ان کو کوئی بتائے حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی کی۔شہباز گل نے کہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، کرکٹر شاہد آفریدی کے کورونا ٹیسٹ مثبت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف چینی ویکسین کے نتائج مثبت قرار - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گاقومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحب زادے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »