معین خان نے کہا کہ بابر اعظم سے بھی بطور کپتان غلطیاں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے اسے کپتانی سے ہٹادیا گیا تھا
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں میزبان نجیب الحسنین نے سابق کپتان معین خان سے پوچھا کہ بابر اعظم بلا شبہ بہترین بلے باز ہیں لیکن وہ ابھی تک کپتانی میں خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے ہیں آپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟
، آپ کو چاہیے کہ اپنی غلطیوں سے سیکھیں اگر ایسا نہیں کرتے ہیں تو ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے اور آپ کے اوپر بھی دباؤ بڑھتا چلا جاتا ہے۔ میزبان نے کہا کہ بابر اعظم تو ابھی بھی کھلاڑیوں کا صحیح استعمال نہیں کرپارہے، عماد وسیم کو گیارہواں اوور کروایا جاتا ہے جبکہ وہ شروع کے اوور بھی اچھے کرتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم کے ایک اوور میں 4 بلند و بالا چھکے! ویڈیو وائرلکپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ کے بینجمن وائٹ کو چار چھکے کیا مارے ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی۔
مزید پڑھ »
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دیبادشاہ نے دراصل میری ایک ریل پر کمنٹ کیا جس کے بعد میرے دوستوں نے کہا کہ ارے بادشاہ نے تمہاری پوسٹ پر تبصرہ کیا: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کپتانی بابر اعظم کریں گے، ٹیم میں کوئی ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی شامل نہیں ہے
مزید پڑھ »
لوئر آرڈر میں اعظم خان کی بیٹنگ نے بابر اعظم کو خوش کردیاڈبلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی۔اپنے ایک بیان میں بابراعظم نے کہا ہے کہ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی، انفرادی کارکردگی میں رضوان اور فخر نمایاں رہے۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ لوئر آرڈر میں افتخار اور اعظم خان کی بیٹنگ خوش آئند ہے، آنے والی...
مزید پڑھ »
اذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑےاپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس دی، ان کی سپورٹ جاری رکھیں، یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے: بابر اعظم
مزید پڑھ »