مغربی کنارے میں مسلح حملہ، 3 اسرائیلی شہری ہلاک

سیاست خبریں

مغربی کنارے میں مسلح حملہ، 3 اسرائیلی شہری ہلاک
فلسطیناسرائیلحملہ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

دو مسلح حملہ آوروں نے مغربی کنارے میں ایک بس اور دو گاڑیوں پر فائرنگ کی جس میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہو گئے اور 8 زخمی ہو گئے۔ حماس نے حملے کو ایک پیغام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا مزاحمت جاری رہے گا۔

اسرائیل ی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسلح حملہ آوروں نے ایک بس اور 2 گاڑیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اسرائیل ی شہری ہلاک ہوگئے۔ اسرائیل ی میڈیا کے مطابق حملے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ مغربی کنارے میں ہونے والے حملے کے بعد حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے یہ حملہ قابض اسرائیل ی حکومت کےلیے پیغام ہے کہ غزہ، مغربی کنارے سمیت تمام مقبوضہ فلسطین ی علاقوں میں رہنے والے فلسطین ی کسی صورت اپنے

حقوق کا سودا نہیں کریں گے اور اسرائیلی قبضہ ختم ہونے تک اس کے خلاف مزاحمت جاری رکھیں گے۔ دوسری جانب شمالی غزہ سے اسرائیل پر 3 راکٹ فائر کیے گئے ہیں میں جن میں 2 راکٹ اسرائیلی دفاعی نظام نے گرادیے جب کہ ایک راکٹ خالی گھر پر گرا جس سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کےلیے دوحہ میں بات چیت کا عمل دوبارہ شروع ہوچکا ہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

فلسطین اسرائیل حملہ مغربی کنارہ حماس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی کنارے میں بمباری میں چار فلسطینی ہلاکمغربی کنارے میں بمباری میں چار فلسطینی ہلاکاسرائیلی فورسز نے غزہ جنگ کے بعد مغربی کنارے میں تشدد کی وجہ سے چار فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »

مونٹی نیگرو میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاکمونٹی نیگرو میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک6 افراد ہلاک ہونے کے بعد مسلح حملہ آور نے 4 افراد کو مزید قتل کیا۔
مزید پڑھ »

تاندلیانوالہ میں پولیس تھانے پر حملہ، تین بھائی ہلاکتاندلیانوالہ میں پولیس تھانے پر حملہ، تین بھائی ہلاکنا معلوم مسلح ملزمان نے تھانہ صدر تاندلیانوالہ پر حملہ کر دیا جس میں حوالات میں بند تین بھائی ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دییہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دیمغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے مسجد کو نذر آتش کردیا
مزید پڑھ »

13 سالہ لڑکا غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں ہلاک13 سالہ لڑکا غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں ہلاکیونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں حادثہ، پانچ پاکستانی شہری ہلاک
مزید پڑھ »

جنوبی غزہ میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاکجنوبی غزہ میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک7 اکتوبر 2023 سے جاری لڑائی میں اب تک 818 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 386 غزہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:18:16