مفاہمت کر کے دیکھ لی،اب ہمیں مزاحمت کرنا پڑے گی۔۔۔حناپرویز بٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

مفاہمت کر کے دیکھ لی،اب ہمیں مزاحمت کرنا پڑے گی۔۔۔حناپرویز بٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ ہم نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں

گے،مفاہمت کر کے دیکھ لی، حمزہ شہباز بغیر کسی جرم کے ایک سال سے جیل میں ہے اور اب شہباز شریف صاحب کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،اب ہمیں مزاحمت کرنا پڑے گی،نیب کی ٹیم اس لئے شہباز شریف کو گرفتار کرنے آئی کیونکہ ان کی گرفتاری سے ملک سے کورونا ختم ہوجائے گا، معیشت آسمان کو چھوئے گی، ڈالر 50کاہو جائے گا، پھل اور سبزیاں 5روپے کلو ہو جائیں گی، اس لئے گرفتاری تو بنتی ہے۔تفصیلات کےمطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پرٹویٹس کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا کہ جب کل لاہور ہائی کورٹ میں...

چھوئے گی، ڈالر 50کاہو جائے گا، پھل اورسبزیاں5روپےکلو ہوجائیںگی،اس لئے گرفتاری تو بنتی ہے۔حناپرویز بٹ نے کہا کہ بد نیت نیب کو پتا تھا کہ شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کل ہے اور ان کو ضمانت مل جائے گی، اس لئے نیب آج ہی گرفتار کرنے آگئی،مشرف نے نیب کو سیاسی انتقام کیلئے بنایا اور اسکے شاگرد نیازی نے ڈکٹیٹر کے مشن کو آگے بڑھایا،ن لیگ کو پاور میں آنے کے بعد سب سے پہلے نیب کے پر کاٹنے چاہئیں تاکہ سیاسی انتقام تو ختم ہو ۔حناپرویز بٹ نے کہا کہ جہانگیر ترین کی بار کب آئے گی؟نیب کو اگر نیازی،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر پر چڑھائی کر دیشہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر پر چڑھائی کر دیلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج جوہوایہ شہباز شریف اور نیب کاآپس کامعاملہ ہے،شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا حق
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحقپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحقپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

لوگوں سے بھرا کمرہ عدالت دیکھ کر چیف جسٹس پاکستان برہم - ایکسپریس اردولوگوں سے بھرا کمرہ عدالت دیکھ کر چیف جسٹس پاکستان برہم - ایکسپریس اردوسماجی فاصلہ کیوں نہیں رکھا جا رہا، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دیوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دیاسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے6 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس
مزید پڑھ »

اس خاتون کو فوری ملک بدر کیا جائے۔۔۔پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کر دیااس خاتون کو فوری ملک بدر کیا جائے۔۔۔پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کر دیااسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اورسابق سینیٹر سحر کامران نے سوشل میڈیا کی وساطت سے پیپلز پارٹی کےخلاف سرگرم سوشل ایکٹوسٹ
مزید پڑھ »

نیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 08:04:57