مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفی

پاکستان خبریں خبریں

مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اگر وہ معاہدے سے منحرف ہورہے ہیں وہ جانیں اور حکومت جانے، چیئرمین پاکستان علما کونسل

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن پر میرے نہیں مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کے دستخط ہیں، 2019 کے معاہدے پر جن کے دستخط ہیں وہ اب انحراف کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم مدارس عربیہ کے کل بھی چوکیدار تھے اور آنے والے وقت میں بھی چوکیدار ہونگے۔ جامعہ انوار العلوم ایک دینی مرکز اور دنیا میں اس کا الگ مقام ہے۔ کوئی آئے اور قرآن کی تفسیر پڑھانا بند کردیں یہ ممکن نہیں ہے، یہ مدارس اللہ اور رسول کا کلمہ پڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب سے مدارس رجسٹرڈ ہوئے کسی ایک کو کہا گیا ہو کہ جو پڑھا رہے ہیں وہ نا پڑھائیں۔ یہاں ون ونڈو آپریشن کے تحت سارا کام ہوا ہے، مدارس کے اوپر کوئی ایسی بات نہیں لوگ آمنے سامنے آجائیں، مدارس کو وزارت تعلیم سے ہی منسلک رہنا چاہئے، اس مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہئے، ہمارے 15 بورڈز ہیں حکومت بھی مدارس پر بات کرے، ہم چاہتے ہیں مدارس میں ترقی ہو تعلیم بڑھتی رہنی چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، مفتی تقی عثمانیگورنر سندھ خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، مفتی تقی عثمانینوجوانوں کو تعلیم دینا ایک عبادت ہے جو گورنر ہاؤس میں ادا کی جارہی ہے، معروف عالم دین
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل انفراسٹریکچر اور سائبر خطرات کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پی ٹی اے کا اہم قدمڈیجیٹل انفراسٹریکچر اور سائبر خطرات کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پی ٹی اے کا اہم قدمپی ٹی اے اور نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے
مزید پڑھ »

بشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیابشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیامعمر اب تک اپنے بھائی سے براہِ راست رابطہ قائم نہیں کر سکے ہیں اور تصویر کے ذریعے ان کا پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

مدارس عربیہ کی موجودہ رجسٹریشن نظام قائم رکھنے کے حق میں متفقہ قرار داد منظورمدارس عربیہ کی موجودہ رجسٹریشن نظام قائم رکھنے کے حق میں متفقہ قرار داد منظور2019 میں جو معاہدہ ہوا، اس پر سب کے دستخط ہیں، 18ہزار 600 مدارس نے اس سسٹم پر اعتماد کیا ہے
مزید پڑھ »

کیا رنبیر کپور دھوم 4 میں جلوہ گر ہوں گے؟ ایکشن ویڈیو نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیاکیا رنبیر کپور دھوم 4 میں جلوہ گر ہوں گے؟ ایکشن ویڈیو نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیااداکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم لو اینڈ وار پر کام کر رہے ہیں، جس میں عالیہ بھٹ اور وکی کوشل بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیارشاہ رخ خان سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیارفلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:40:58