کیا رنبیر کپور دھوم 4 میں جلوہ گر ہوں گے؟ ایکشن ویڈیو نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

پاکستان خبریں خبریں

کیا رنبیر کپور دھوم 4 میں جلوہ گر ہوں گے؟ ایکشن ویڈیو نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اداکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم لو اینڈ وار پر کام کر رہے ہیں، جس میں عالیہ بھٹ اور وکی کوشل بھی شامل ہیں

بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایک وائرل ویڈیو نے مداحوں کے درمیان قیاس آرائیوں کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔

ویڈیو میں رنبیر کو ایک شاندار ایکشن سین کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس میں وہ گولیوں سے بچتے ہوئے ایک سیف ہاؤس تک پہنچتے ہیں۔ اس کلپ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، اور مداح یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا یہ دھوم 4 کا کوئی منظر ہے؟وائرل ویڈیو پر مداحوں نے فوری ردعمل دیا۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا، "یہ دھوم 4 ہے کیا؟" جبکہ دوسرے نے یقین سے لکھا، "یقینی طور پر دھوم 4۔" کچھ مداحوں نے اس کلپ کو سلمان خان کی ٹائیگر سیریز سے تشبیہ دی اور کہا، "یہ ایک تھا ٹائیگر جیسا لگ رہا...

ذرائع کے مطابق، ویڈیو کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ ایک اشتہار کی شوٹنگ کی ہے۔ تاہم، مداح اس کلپ کو دھوم 4 سے جوڑ کر رنبیر کے ایکشن ہیرو کے طور پر دیکھنے کے لیے بےچین ہیں۔ رنبیر نے حال ہی میں رامائن: پارٹ 1 کی شوٹنگ مکمل کی ہے اور اب سنجے لیلا بھنسالی کی فلم لو اینڈ وار پر کام کر رہے ہیں، جس میں عالیہ بھٹ اور وکی کوشل بھی شامل ہیں۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کب شروع ہوگی؟رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کب شروع ہوگی؟رنبیر کپور سب سے پہلے اپنے سین فلمائیں گے اور پھر وکی کوشل اور عالیہ بھٹ ٹیم میں شامل ہوں گے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیےشاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیےاداکار کی اگلی فلم ’کنگ‘ ہوگی جس میں وہ اپنی بیٹی سوہانہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم ،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟ (آخری حصہ)26 ویں آئینی ترمیم ،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟ (آخری حصہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ کی چند سیٹوں کے ساتھ مولانا کے کردار نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
مزید پڑھ »

معروف کورین اداکار کی گھر سے لاش برآمدمعروف کورین اداکار کی گھر سے لاش برآمدسونگ جے رم کی موت کی خبر نے مداحوں اور کورین شوبز انڈسٹری کو گہرے صدمے میں ڈال دیا
مزید پڑھ »

گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہیہ فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں سب سے پہلے امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »

سمانتھا پربھو نے فلموں میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیاسمانتھا پربھو نے فلموں میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیاشاید میں نے پچھلی فلموں میں بہترین کام نہیں کیا، ناکامی قبول کرتی ہوں، سمانتھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:36:46