سمانتھا پربھو نے فلموں میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

سمانتھا پربھو نے فلموں میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

شاید میں نے پچھلی فلموں میں بہترین کام نہیں کیا، ناکامی قبول کرتی ہوں، سمانتھا

تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے اپنی آخری چند فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے بطور اداکارہ اپنی ناکامی قبول کرلی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے ماضی میں "کچھ غلطیاں" کرنے کا اعتراف کیا۔ سمانتھا رتھ پربھو نے اعتراف کیا کہ وہ پچھلی فلموں میں شاید اپنی بہترین کارکردگی نہیں دے سکیں تاہم اب وہ اپنے نئے پراجیکٹ پر بہت محنت کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ نیا پراجیکٹ ان کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے کیونکہ یہ شاید ان کی زندگی کا سب سے پیچیدہ اور چیلنجنگ کردار ہے۔ایک شخص نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا آپ ہمیں بتا سکتی ہیں کہ آپ نے سٹاڈل میں اپنے کردر کیلئے کتنی محنت کی ہے اور آپ کا کردار کیسا نظر آئے گا؟

سمانتھا نے جواب دیا کہ ’میں نے اپنے آپ سے وعدہ کیا ہے کہ میں ہر کردار کے ساتھ اپنے آپ کو چیلنج کروں گی، ہر چیلنج پچھلے سے زیادہ مشکل ہوگا۔ میں مانتی ہوں کہ میں نے ماضی میں کچھ غلطیاں کیں اور چیزیں واقعی کام نہیں آئیں میں ناکامی کو قبول کرتی ہوں۔ میں یہ قبول کرتی ہوں کہ میں اپنی آخری چند فلموں میں شاید اپنی بہترین کارکردگی نہیں دے سکی‘۔واضح رہے کہ سمانتھا میں ورون دھون کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی ایکشن سے بھرپور اس سیریز کی ہدایتکاری راج نیدی موڑو اور کرشنا ڈی کے نے کی ہے جو 7 نومبر کو اسٹریمنگ سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغچھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغخاتون نے اپنی والدہ کی موت کا بھی جعلی سرٹیفیکیٹ ایچ آر میں جمع کروایا
مزید پڑھ »

عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرلعرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرلعرفی جاوید نے جم اٹائر میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا
مزید پڑھ »

ایئرانڈیا بم دھماکے میں بری ہونے والا سکھ رہنما قتل؛ کینیڈا میں 2 ملزمان نے اعتراف جرم کرلیاایئرانڈیا بم دھماکے میں بری ہونے والا سکھ رہنما قتل؛ کینیڈا میں 2 ملزمان نے اعتراف جرم کرلیاایئرانڈیا بم دھماکے میں بری ہونے والا سکھ رہنما قتل؛ کینیڈا میں 2 ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا
مزید پڑھ »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

'ڈنکی' اور 'جڑواں 2' میں کام پر توقع سے کم معاوضہ ملا، تاپسی پنوں کا انکشاف'ڈنکی' اور 'جڑواں 2' میں کام پر توقع سے کم معاوضہ ملا، تاپسی پنوں کا انکشافبڑی فلموں میں ہیروئن کا انتخاب اکثر مرد ہیروز کے ہاتھ میں ہوتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

شہ رخ خان: اپنے اکلوتے والدین کی یاد میں بڑی فلمیں بنا رہا ہوںشہ رخ خان: اپنے اکلوتے والدین کی یاد میں بڑی فلمیں بنا رہا ہوںبولی ووڈ کے سوپرस्टار شہرخ خان نے اپنی پرانی فلموں میں جیسے 'دیوダス' کے لیے ایسا ہی ایک مقصد بتایا ہے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:42:21