ضلع پلواما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد کل سے لیکر اب تک شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 5 تک پہنچ گئی ہے، ضلع پلواما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلواما کے علاقے ترال میں رات سے ہی بھارتی فوج نے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر رکھا تھا جب کہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رواں ماہ بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد23 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دونوجوانوں کو شہید کر دیاسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دونوجوانوں کو شہید کر دیاسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88امواتمقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88اموات OccupiedKashmir CoronavirusPandemic COVID19 DeadlyVirus Deaths DeadlyVirus CoronaPatients IndianCrimes WHO UN ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi
مزید پڑھ »