دنیا بھر میں ہزاروں اموات کا سبب بننے والے کورونا وائرس سے اب تک کا بڑا وار
دنیا بھر میں ہزاروں اموات کا سبب بننے والے کورونا وائرس نے پہلے سے ہی ظلم کا شکار مقبوضہ کشمیر میں بھی اپنے وار شروع کردیے اور وہاں پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔
علاوہ ازیں حکومتی ترجمان روہت کانسل نے بذریعہ ٹوئٹر پہلی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ حیدرپورا سرینگر سے تعلق رکھنے والے شخص کی موت کورنا وائرس سے پہلی ہلاکت ہے، ان سے رابطے موجود دیگر 4 افراد کے نتائج بھی مثبت آئے ہیں۔علاوہ ازیں این ڈی ٹی وی نےساتھ ہی یہ رپورٹ کیا کہ متاثرہ شخص کچھ روز قبل ہی دہلی اور اتر پردیش میں مساجد کے دورے سے واپس آیا تھا۔
اگر دنیا بھر میں کورونا وائرس پر نظر ڈالیں تو اس نے تقریباً دنیا کے ایک تہائی آبادی کو گھروں تک محدود کردیا ہے اور اس سے مجموعی طور پر اب تک تقریباً 21 ہزار زندگیوں کے چراغ گل ہوچکے ہیں جبکہ ا 4 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ خیال رہے کہ 5 اگست کو بھارت کے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کردیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: کیا انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مودی کا کام آسان ہو گیا؟انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دوران معروف سیاسی رہنماؤں کی رہائی اور نئے سیاسی بیانیے کا عمل۔ کیا کورونا وائرس نے انڈیا کی حکومت کو کشمیر میں ایک موقع فراہم کیا ہے؟
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرونا سے پہلا شخص انتقال کرگیامقبوضہ کشمیر میں کرونا سے پہلا شخص انتقال کرگیا SamaaTV CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
صدر کا مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کی حالت زار پر اظہار تشویشصدر کا مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کی حالت زار پر اظہار تشویش ArifAlvi PresidentAzadKashmir TelephonicTalk OccupiedKashmir CoronaVirusChallenge CoronaAzadKashmir CoronaOccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ 8 ماہ بعد رہا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آزاد جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ وادی: زندگی کوقید ہوئے235واں روز، کشمیریوں کی زندگی اجیرنمقبوضہ وادی: زندگی کوقید ہوئے235واں روز، کشمیریوں کی زندگی اجیرن Kashmir Life Remains Paralyzed 235thDay PMOIndia Independent COVID2019 Kashmiri KashmirCovid19 UN UNHumanRights KashmirLockedWorldLocked UN_Radio UN_News_Centre pid_gov
مزید پڑھ »