مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ 8 ماہ بعد رہا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ 8 ماہ بعد رہا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

کوروناـوائرس یہ شخص کون ہے جس کے ایک بیان نے بھارت کو پوری دنیا میں بدنام کردیا CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کو 8 ماہ کی حراست کے بعد رہا کردیا گیا۔

تاہم آج صرف عمر عبداللہ کی رہائی عمل میں آئی اور محبوبہ مفتی تاحال زیر حراست ہیں، رہائی کے بعد انہوں نے زیر حراست دیگر افراد کو بھی رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ رہائی کا فیصلہ کورونا وائرس کے پیشِ نظر ان کی صحت کے حوالے سے تشویش پر کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ہری نواس سری نگر میں ان کی سرکاری رہائش کے قریب قائم ایک گیسٹ ہاؤس ہے جہاں سے رہائی کے وقت ان کے چہرے پر بڑی سفید داڑھی نمایاں تھی کیوں کہ انہوں نے رہا نہ کیے جانے تک احتجاجاً شیو نہ کرنے کا عزم کیا تھا۔ دوسری جانب بدستور حراست میں موجود محبوبہ مفتی نے ٹوئٹر پیغام میں عمر عبداللہ کی رہائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’خوشی ہے کہ وہ رہا ہوگئے اور خواتین کی طاقت اور آزادی کی باتوں کے لیے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہ حکومت خواتین سے زیادہ خوفزدہ ہے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کی حالت زار پر اظہار تشویشصدر کا مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کی حالت زار پر اظہار تشویشصدر کا مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کی حالت زار پر اظہار تشویش ArifAlvi PresidentAzadKashmir TelephonicTalk OccupiedKashmir CoronaVirusChallenge CoronaAzadKashmir CoronaOccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں مواصلاتی بندش ختم کرنے پر زوروزیر خارجہ کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں مواصلاتی بندش ختم کرنے پر زوروزیر خارجہ کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں مواصلاتی بندش ختم کرنے پر زور SMQureshi IndiaOccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew EuropeanUnion pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بھی 3 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دو ہفتے اور آزاد کشمیر میں 3 ہفتے کا لاک ڈاؤن شروع - ایکسپریس اردوبلوچستان میں دو ہفتے اور آزاد کشمیر میں 3 ہفتے کا لاک ڈاؤن شروع - ایکسپریس اردوشہریوں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہآزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہآزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہ SamaaTV CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 880 سے زیادہ، سندھ اور گلگت بلتستان کے بعد پنجاب اور کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 880 سے زیادہ، سندھ اور گلگت بلتستان کے بعد پنجاب اور کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہ - BBC Urduپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد پیر کو ملک میں متاثرین کی کل تعداد 884 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ اور گلگت بلتستان کے بعد صوبہ پنجاب اور پاکستان کےزیرِ انتظام کشمیر میں بھی حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے اور ملک بھر میں فوج بھی طلب کر لی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 10:56:14