مقبوضہ جموں کشمیر میں شدید دھماکے میں دو بھارتی فوجی ہلاک

سیاست خبریں

مقبوضہ جموں کشمیر میں شدید دھماکے میں دو بھارتی فوجی ہلاک
مقبوضہ جموں کشمیربھارتی فوجدھماکا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایک بارودی سرنگ دھماکے میں مقبوضہ جموں کشمیر میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ دھماکا جنت نظیر وادی کے ضلع جموں میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گاڑی کے گشت کے دوران ہوا۔

مقبوضہ جموں کشمیر میں ایک خوفناک دھماکے میں دو بھارتی فوج ی ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع جموں میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گاڑی ایک گشت کر رہی تھی۔ اس دوران زیرزمین چھپائے گئے بارودی سرنگ سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت دو اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان بھارتی فوج نے بارودی سرنگ بم دھماکے میں ہونے والی ہلاکت وں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک دیسی ساختہ بم تھا۔ بھارتی فوج کے ترجمان نے مزید بتایا کہ دھماکے

کے بعد فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مقبوضہ جموں کشمیر بھارتی فوج دھماکا ہلاکت بارودی سرنگ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسکو میں رہائشی عمارت پر دھماکا: 2 ہلاک اور 2 زخمیماسکو میں رہائشی عمارت پر دھماکا: 2 ہلاک اور 2 زخمیروس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک رہائشی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، ماسکو میں ہونے والے دھماکے میں روس نواز نیم فوجی دستے 'اربت' بٹالین کے سربراہ آرمین سرگسیان شدید زخمی ہوگئے تھے جنھیں ہیلی کاپٹر میں اسپتال لے جایا گیا۔ اسپتال میں روسی نیم فوجی دستے 'اربت' بٹالین کے سربراہ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے جب کہ ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں کرین گرنے کے واقعے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں کرین گرنے کے واقعے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کے دو اہلکار غزہ میں کرین گرنے کے واقعے میں ہلاک ہوگئے، جبکہ 8 دیگر زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے فوجیوں میں سے ایک بیت حنان سے تعلق رکھنے والے گولانی بریگیڈ کی 21 سالہ نداو کوہن ہیں، جبکہ دوسرا 20 سالہ رافیل بن عمی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دہشت گردوں کا کوئی ہاتھ نہیں لگتا۔
مزید پڑھ »

ماسکو میں آبٹ بٹالین کے سربراہ پر دھماکا ، 2 ہلاکماسکو میں آبٹ بٹالین کے سربراہ پر دھماکا ، 2 ہلاکایک رہائشی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ماسکو میں ہونے والے دھماکے میں روس نواز نیم فوجی دستے 'اربت' بٹالین کے سربراہ آرمین سرگسیان شدید زخمی ہوگئے تھے جنھیں ہیلی کاپٹر میں اسپتال لے جایا گیا۔ اسپتال میں روسی نیم فوجی دستے 'اربت' بٹالین کے سربراہ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے جب کہ ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا۔
مزید پڑھ »

شیخپور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ میں دو ہلاکشیخپور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ میں دو ہلاکچاک پولیس سٹیشن کے کچہ علاقے میں بروی قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان طویل رُکے ہوئے بد血 کے باعث دو افراد گولیاں زد ہونے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت عبدالجبار اور خادم بروی کے نام سے ہوئی ہے اور لاشیں جرم کی جگہ پر ابھی بھی موجود ہیں اور پولیس نے جرم کی جگہ پہنچ کر موقع کا جائزہ لے لیا ہے۔ علاقے کے باشندوں نے بتایا کہ دونوں گروہ اپنی پوزیشنز پر ہیں اور خونریزی کا خطرہ ہے۔meanwhile، ٹانگوانی میں جمال پولیس سٹیشن کی حدود میں بھیا اور شیخ برادریوں کے درمیان فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھ »

کے مہلک حملے میں دو فوجی شہید، پانچ دہشت گرد ہلاککے مہلک حملے میں دو فوجی شہید، پانچ دہشت گرد ہلاکبلوچستان کے قلعہ عبداللہ ضلع میں خیریج دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے ایک بم لادے گاڑی کو چیک پوسٹ میں چرار دیا جس میں دو فوجی شہید ہو گئے اور پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

یوم یک جہتی کشمیر: مقبوضہ کشمیر میں 'شکریہ پاکستان' پوسٹرز لگےیوم یک جہتی کشمیر: مقبوضہ کشمیر میں 'شکریہ پاکستان' پوسٹرز لگےمقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی تصاویر کے ساتھ پوسٹر لگ گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق، 5 فروری کو یوم یک جہتی کشمیر مناتے ہیں، جس کی تیاریاں جاری ہیں اور اسی طرح بھارت کے غیرقانونی قبضے میں جکڑے جموں و کشمیر میں سری نگر اور مختلف علاقوں میں ‘شکریہ پاکستان’ کے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:31:40