ماسکو میں رہائشی عمارت پر دھماکا: 2 ہلاک اور 2 زخمی

خبریں خبریں

ماسکو میں رہائشی عمارت پر دھماکا: 2 ہلاک اور 2 زخمی
دھماکاماسکوہلاک
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک رہائشی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، ماسکو میں ہونے والے دھماکے میں روس نواز نیم فوجی دستے 'اربت' بٹالین کے سربراہ آرمین سرگسیان شدید زخمی ہوگئے تھے جنھیں ہیلی کاپٹر میں اسپتال لے جایا گیا۔ اسپتال میں روسی نیم فوجی دستے 'اربت' بٹالین کے سربراہ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے جب کہ ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا۔

روس کے دارالحکومت میں ایک رہائشی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو میں ہونے والے دھماکے میں روس نواز نیم فوجی دستے "اربت" بٹالین کے سربراہ آرمین سرگسیان شدید زخمی ہوگئے تھے جنھیں ہیلی کاپٹر میں اسپتال لے جایا گیا۔ اسپتال میں روسی نیم فوجی دستے "اربت" بٹالین کے سربراہ کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے جب کہ ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا۔تبصرےFeb 01, 2025 02:25 PMچین اور کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے سے امریکیوں کیلیے معاشی مشکلات بڑھیں گی، ٹرمپ کا اعترافامریکی فوجی ہیلی کاپٹر اور مسافر طیارے میں تصادم؛ ہلاک ہونے والی خاتون ملٹری آفیسر کون ہیں ؟شام کے نئے صدر اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودیہ پہنچ گئےبھارت کے دو بلے باز ہربھجن سنگھ سے ڈرتے ہیں، آف اسپنر کا انکشافانڈین فلم...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

دھماکا ماسکو ہلاک زخمی اربت بٹالین آرمین سرگسیان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن میں پاکستان کی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملہیمن میں پاکستان کی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملہیمن کے علاقہ میں پاکستان کی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملہ ہوا جس میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

مچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیمچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیپشاورتھانہ مچنی گیٹ میں شادی کی تقریب سے لوٹتے ہوئے ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ، دہشت گردی کا مقدمہ درجکرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ، دہشت گردی کا مقدمہ درجکرم میں ڈپٹی کمشنر اور کانوائے پر حملہ، 7 افراد زخمی
مزید پڑھ »

امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 ہلاکامیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 ہلاکشام دارالحکومت میں تاریخی امیہ مسجد میں ہونے والی بھگدڑ میں 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

فہد ٹاؤن میں LPG ٹینکر میں دھماکا، 5 ہلاک، 30 زخمیفہد ٹاؤن میں LPG ٹینکر میں دھماکا، 5 ہلاک، 30 زخمیفہد ٹاؤن کے علاقے حامد پور چوک میں ایل پی جی گیس سے بھرے ٹینکر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بہاولنگر میں دھند کی وجہ سے بس حادثہ، چار ہلاکبہاولنگر میں دھند کی وجہ سے بس حادثہ، چار ہلاکبہاولنگر میں گھنے دھند کی وجہ سے ایک تیز پبلک ٹرینسپرٹ بس کا ون سے ٹکراؤ ہوگیا، جس میں چار افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:46:31