سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی، نوجوان کشمیریوں کی نسل کشی کرنے لگ گئی، صرف ایک روز کے دوران 13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی دنیا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تگ و دو کر رہی ہے تو وہیں پر قابض اور ظالم بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کرنے لگ گئی ہے، صرف ایک روز کے دوران 13 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران 13 کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ضلع راجوڑی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیریوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم سے متاثر ہو کر بھارتی شہری نے ڈیٹنگ ویب سائٹ پر ڈاکٹر کا جعلی اکاﺅنٹ بنا لیا، کئی خواتین سے پیسے بٹورے اور شادی کا جھانسہ دے کر تصاویر حاصل کیں لیکن پھر بالآخر پکڑا گیا مگر کیسے؟ تفصیلات سامنے آگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم کبیر سنگھ کے کردار سے متاثر بھارتی شہری کو جعلی سرجن بن کر خواتین کو شادی کا جھانسہ اور بلیک میل کر کے پیسے بٹورنے کے نتیجے میں
مزید پڑھ »
مائیکرو سافٹ نے روبوٹ صحافیوں کو ملازمت دے کر درجنوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیامائیکرو سافٹ میں روبوٹ صحافیوں کو نوکری مل گئی، درجنوں ملازمین فارغ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر بیوی نے خود کشی کرلینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے
مزید پڑھ »
وزیر صحت عمران خان کو برطرف کیا جائے۔۔۔مریم اورنگزیب نے حیران کن مطالبہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر
مزید پڑھ »