اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر
تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے"وزیرِ صحت" عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر چارج” ہے، وزارتِ صحت ٹھیکہ پہ چل رہی ہے جس کا وزیر لاپتہ ہے،کورونا مریضوں اور ہسپتالوں کا برا حال ہے لیکن نتھیا گلی میں سیر کرتے
وزیراعظم لاپتہ ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ بھارت سے جان بچانے والی دوائیوں کی درآمد کی آڑ میں اربوں کا ڈاکہ ڈالنے کے کئے نظام عارضی چارج پہ چلایا جا رہا ہے،عارضی چارج پر اس لئے چلایا جارہا ہے تاکہ دوائیوں کی 500 فیصد قیمتیں بڑھا کر ڈاکہ ڈالا جاسکے جس پر آج تک کسی کو پوچھا تک نہیں گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھ »
کرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیبنامعلوم ترجمان کب تک جھوٹ بولیں گے؟ کب تک الزامات لگائیں گے؟ کب ثبوت پیش کریں گے؟ کب کارروائی کریں گے؟ ، ترجمان مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »
شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف وزیراعظم عمران خان نہیں ہیں جو شوگر مافیا کے دباؤ میں آ جائیں اور پھر کمیشن بنا کر رپورٹ کی آڑ میں چھپنے کی کوشش کریں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس 31 مئی کو طلب کر لیا
مزید پڑھ »
امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے تعلق توڑدیا،کیاالزامات لگائے؟خبرآگئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکانے پہلےڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ معطل کی اور اب ہر قسم کا تعلق ہی ختم کر دیا۔ سی این این کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا
مزید پڑھ »
امریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیےامریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیے SamaaTV
مزید پڑھ »