مزید پڑھئے :
سری نگر: کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہ مولا کے علاقے کریری میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور کٹھ پتلی پولیس کے اہلکار مشترکہ گشت کررہے تھے کہ ان پر نامعلوم سمت سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں سے 2 کا تعلق سینٹرل ریزرو پولیس فورس سے ہے جب کہ ایک اسپیشل پولیس آفیسر تھا، جس کی شناخت مظفر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد قابض بھارتی فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن کے نام پر محاصرہ کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپک اپ میں سوار شاکر حسین رضوی، شاہدہ بی بی زوجہ شاکر، احسن رضا ولد شاکر اور 11 سالہ مرتضی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »
بی آر ٹی میں گارڈز پر تشدد کے بعد پولیس تعینات کردی گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کانگو کے شبہے میں 3 مریض کوئٹہ کے اسپتال منتقلکانگو وائرس کے شبہ میں 3 مریضوں کو فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے، مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی: حکومت کے دو سالوں کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، عوام پریشانکراچی: (دنیا نیوز) کپتان کے دور میں مہنگائی نے عوام کے چھکے چھڑا دیے ہیں۔ دو سالوں میں چینی کے ریٹس میں لگ بھگ 80 فیصد ، آٹا 70 فیصد اور کوکنگ آئل 68 فیصد مہنگا ہوگیا۔
مزید پڑھ »