ملائیشیا جانے والی گداگری میں ملوث خاتون آف لوڈ

پاکستان خبریں خبریں

ملائیشیا جانے والی گداگری میں ملوث خاتون آف لوڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جعلی ویزہ پر ابوظہبی سے ڈی پورٹ ہونے والے شخص سے تفتیش جاری، ایف آئی اے

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پہلی کاروائی میں ملائشیاء جانے والی نسرین چناء نامی خاتون کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ امیگریشن کلئیرنس کے دوران خاتون مسافر کا نام آئی بی ایم ایس سسٹم میں ہٹ ہوا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون مسافر کو قطر میں گداگری میں ملوث ہونے پر ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔

ایک اور کارروائی میں ابوظہبی سے کراچی پہنچنے والے محمد اعظم نامی مسافر سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر سال 2024 میں سیالکوٹ ائرپورٹ سے ورک ویزا پر متحدہ عرب امارات گیا تھا۔ مسافر عامر کریم نامی ایجنٹ سے رابطے میں تھا۔ ایجنٹ نے مسافر کو 35 لاکھ روپے کے عوض یورپ بھیجنے کی پیشکش کی تھی۔

ایف آئی اے کے مطابق ایجنٹ نے مسافر کو ورک ویزا، اوورسیز ایمپلائمنٹ اسٹیکر اور امارات کا ٹکٹ فراہم کیا۔ یو اے ای پہنچنے پر ایجنٹ نے مسافر کا پاسپورٹ لے کر اس پرجعلی ویزہ چسپاں کردیا۔ابو ظہبی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے مشکوک ویزا کی بنیاد پر مسافر کو گرفتار کرلیا۔ مسافر کوایک ماہ تک حراست میں رکھا گیا جس کے بعد اسے ڈی پورٹ کر کے پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ مسافروں کو مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا۔Feb 23, 2025 11:22 PMکراچی: لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے والا ڈرائیور نیم برہنہ حالت میں گرفتارلاہور؛ پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا گم شدہ بیگ تلاش کرکے لوٹا دیاڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیںعمران خان، فوج اور ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں، اعظم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ سے گداگری میں ملوث ڈی پورٹ شخص دوبارہ جانے کی کوشش میں گرفتارسعودیہ سے گداگری میں ملوث ڈی پورٹ شخص دوبارہ جانے کی کوشش میں گرفتارملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، گرفتاری کے بعد انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی کے حوالے
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر افریقی ملک جانے کی کوشش میں مسافر آف لوڈکراچی ایئرپورٹ پر افریقی ملک جانے کی کوشش میں مسافر آف لوڈامگریشن نے جعلی اور مشکوک دستاویزات کی بنا پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ایک مسافر شمالی قبرص جانے کی کوشش میں تھا اور اس کے پاسپورٹ پر قبرص کے لیے کوئی سفر کا ریکارڈ نہیں تھا۔ ابتدائی تفتیش میں مسافر نے بتایا کہ اس نے فہد حسین نامی ایجنٹ سے اپنے جعلی ویزے اور دستاویزات کا انتظام کیا تھا۔
مزید پڑھ »

عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان کراچی ایئرپورٹ سے گرفتارعمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان کراچی ایئرپورٹ سے گرفتارملزمان کو گداگری میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے ڈیپورٹ کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »

ایک ہی وقت میں 100 برگر کھا جانے والی جاپانی خاتونایک ہی وقت میں 100 برگر کھا جانے والی جاپانی خاتونمیرے لیے زیادہ کھانا کھانے کا کام جاری رکھنا مشکل ہوگیا ہے، خاتون
مزید پڑھ »

پنجاب میں بھیک منگوانے والے کو 3 سال قید،جرمانے کیلیے قانونی ترامیم اسمبلی میں پیشپنجاب میں بھیک منگوانے والے کو 3 سال قید،جرمانے کیلیے قانونی ترامیم اسمبلی میں پیشپنجاب کی کابینہ انسداد گداگری قانون میں ترامیم کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ : جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر زیر حراستکراچی ایئرپورٹ : جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر زیر حراستدونوں مسافر افریقی ملک جانے کی کوشش میں تھے تاہم دستاویزات جعلی اور مشکوک نکلنے پر انہیں آف لوڈ کردیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:32:20