کراچی ایئرپورٹ : جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر زیر حراست

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ایئرپورٹ : جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر زیر حراست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

دونوں مسافر افریقی ملک جانے کی کوشش میں تھے تاہم دستاویزات جعلی اور مشکوک نکلنے پر انہیں آف لوڈ کردیا گیا

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی اور مشکوک دستاویزات کی بنا پر دو مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آف لوڈ ہوئے مسافروں کی شناخت عبداللہ خان اور انوسمانی کمبا کے نام سے ہوئی، پہلی کارروائی میں عبداللہ خان کو حراست میں لیا جو فلائٹ نمبر PC 131 کے ذریعے شمالی قبرص جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ مسافر امیگریشن کلئیرنس کے دوران مشکوک پایا گیا، مسافر کے پاسپورٹ پر قبرص کے لیے کوئی سفر کا ریکارڈ نہیں تھا۔

ابتدائی تفتیش میں ملزم نے بتایا کہ اس نے فہد حسین نامی ایجنٹ سے اپنے جعلی ویزے اور دستاویزات کا انتظام کیا تھا، مسافر نے ایجنٹ سے 1400 ڈالر اور 60 ہزار روپے کے عوض اپنے جعلی ویزے اور دیگر دستاویزات حاصل کیں۔ مسافر نے مزید انکشاف کیا کہ وہ ملازمت کے مقصد کے لیے سفر کر رہا تھا، نہ کہ تعلیم کے لیے۔امیگریشن کلئیرنس کے دوران مشتبہ معلوم ہونے پر مسافر کو سیکنڈ لائن آفس منتقل کیا گیا۔ملزم کے پاسپورٹ پر سلیکس اسکرین فیچر غائب تھا، اور ہولوگرام سمیت دیگر اہم خصوصیات نہیں تھیں جو اصلی پاسپورٹ میں موجود...

سکینڈ لائن فرانزک سسٹم کے تجزیہ میں پاسپورٹ کو جعلی قرار دیا گیا۔ ملزمان کو حراست میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔اسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی سعودی عرب میں فلسطینی ریاست بنانے کی تجویزبابر اعظم کیوی اسپنر کے خوف سے باہر نہ آسکےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر 2 مسافر آف لوڈجناح ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر 2 مسافر آف لوڈجناح ٹرمینل ایئرپورٹ پر امیگریشن عملے نے جعلی دستاویزات پر 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ مسافروں میں عبداللہ خان اور انوسمانی کمبا شامل ہیں۔ عبداللہ خان شمالی قبرص جانے والے ایک فلائٹ کی امیگریشن کلیرنس کے دوران مشکوک پایا گیا جبکہ انوسمانی کمبا کا پاسپورٹ جعلی سمجھا گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر افریقی ملک جانے کی کوشش میں مسافر آف لوڈکراچی ایئرپورٹ پر افریقی ملک جانے کی کوشش میں مسافر آف لوڈامگریشن نے جعلی اور مشکوک دستاویزات کی بنا پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ایک مسافر شمالی قبرص جانے کی کوشش میں تھا اور اس کے پاسپورٹ پر قبرص کے لیے کوئی سفر کا ریکارڈ نہیں تھا۔ ابتدائی تفتیش میں مسافر نے بتایا کہ اس نے فہد حسین نامی ایجنٹ سے اپنے جعلی ویزے اور دستاویزات کا انتظام کیا تھا۔
مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر پولینڈ جانے والا مسافر گرفتارجعلی دستاویزات پر پولینڈ جانے والا مسافر گرفتارملزم کیجانب سے پیش کیا گیا پولینڈ کا ریزیڈینٹ کارڈ جعلی نکلا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

52 پاکستانی 7 ملکوں سے بے دخل، مگر کیوں؟52 پاکستانی 7 ملکوں سے بے دخل، مگر کیوں؟بیرون ملک سے 3 پاکستانی بچوں کو بھی بے دخل کیا گیا، جنہیں ایمرجنسی دستاویزات پر پاکستان واپس بھیجا گیا
مزید پڑھ »

’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیا’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیااداکار کو نیویارک ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا تھا
مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاپاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:28:21