ملاقات کا دن: عمران خان مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیں

NEWS خبریں

ملاقات کا دن: عمران خان مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیں
OMAR KHानPTIJAIL VISIT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات کے دن پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات کے لیے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا کوئی بھی جیل نہیں پہنچا جب کہ سابق وزیرا عظم عمران خان کمیٹی کی آمد کے حوالے سے جیل انتظامیہ سے بار بار پوچھ رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن ہے، عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان ملاقات کے لے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچے، اور سابق وزیراعظم سے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا کوئی بھی رکن اڈیالہ جیل نہیں پہنچا، ملاقات کے دن مذاکراتی کمیٹی سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کی اطلاعات کی وجہ سے وکلا بھی ملاقات کے لیے نہیں آئے۔

مذاکراتی کمیٹی کا کوئی رکن عمران خان سے ملاقات کے لیےنہیں پہنچا، ملاقات کی اطلاعات کی وجہ سے وکلا بھی نہیں آئے۔اڈیالہ جیل انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا—فوٹو: فائل

ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن ہے، عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان ملاقات کے لے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

OMAR KHान PTI JAIL VISIT MEETING COMMITTEE PAKISTAN POLITICS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیپی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی: عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گاپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی مطالبات لکھ کر دینے کے حوالے سے کہا کہ ہمارے مطالبات واضح ہیں، تمام کارکنوں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات تاخیر کی وجہ سے عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات نہیں ہو سکی۔ شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کو تیز کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی کمیٹی کو فیسلیٹیٹ کرے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقیپی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کیوجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، عرفان صدیقیعمران خان کے بیانات نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر غور کریں گے، آؤٹ آف دی وے جاکر حل چاہتے ہیں
مزید پڑھ »

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل، شیر افضل کی پارٹی کو سول نافرمانی تحریک مؤخر کرنیکی تجویزحکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل، شیر افضل کی پارٹی کو سول نافرمانی تحریک مؤخر کرنیکی تجویزحکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے: رہنما پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جمہوری عمل کا اہم جزو ہیں، مولانا فضل الرحمنسیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جمہوری عمل کا اہم جزو ہیں، مولانا فضل الرحمنحکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
مزید پڑھ »

عدلیہ کو قانون کی تشریح اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری دی گئی ہے، چیف جسٹسعدلیہ کو قانون کی تشریح اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری دی گئی ہے، چیف جسٹسنظام انصاف میں وکلاء برادری کے کردار کو تسلیم کرتے ہیں، چیف جسٹس کی بار ایسوسی ایشنز سے ملاقات میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:16:09