پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی

Pti خبریں

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی
Imran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم

مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا: شیخ وقاص اکرم۔ فوٹو فائلجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہم نے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے۔

شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کل ہماری مذاکراتی کمیٹی ملاقات کے لیے جائے گی، ملاقات کی پیشرفت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا۔ شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا سول نافرمانی تحریک مؤخر یا منسوخ کرنےکا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، امید ہے کل حکومتی کمیٹی سنجیدگی کا مظاہرہ کرے گی، بانی پی ٹی آئی مستقبل کی حکمت عملی کا تعین کریں گے۔وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی، کون کون شامل؟خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے 8 رکنی کثیر الجماعتی کمیٹی تشکیل دی ہے جس ن لیگ کے علاوہ، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کے نمائندے شامل...

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کو ملاقات کے لیے کل بروز پیر اپنے چیمبر میں بلایا ہے۔ صدر کا چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، خوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیااسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیانیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے،، اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

مذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس: وزرا کی لگاتار غیر حاضری، ڈپٹی اسپیکر کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہقومی اسمبلی اجلاس: وزرا کی لگاتار غیر حاضری، ڈپٹی اسپیکر کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزرا کی غیر حاضری پر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی برہم، ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا
مزید پڑھ »

عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیاعمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیابانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:43:07