ملتان کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ پر فتح: ہوم گراؤنڈ پر جیت کے لیے تقریباً چار برس کا انتظار بالاخر ختم

پاکستان خبریں خبریں

ملتان کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ پر فتح: ہوم گراؤنڈ پر جیت کے لیے تقریباً چار برس کا انتظار بالاخر ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں سپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے میچ 152 رنز سے جیت کر نہ صرف سیریز برابر کر دی ہے بلکہ ہوم گراؤنڈ پر 12 ٹیسٹ میچوں میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں سپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر 12 ٹیسٹ میچوں میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے کسی ٹیسٹ میں میچ میں دونوں اننگز میں تمام وکٹیں سپنرز نے لی ہیں۔ نعمان علی نے اس میچ میں 11 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ساجد خان نو وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ ساجد خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ جمعرات کو کھیل کے تیسرے دن گرنے والی 16 وکٹوں میں سے 13 سپنرز نے حاصل کی تھیں اور جمعے کو بھی اب تک تمام وکٹیں سپنرز کے ہی حصے میں آئیں۔انگلینڈ کو اپنے کپتان سٹوکس سے امید تھی کہ وہ اسے مشکل حالات سے نکال پائیں گے لیکن یہ امید پوری نہ ہو سکی

اس ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سابق کپتان بابر اعظم کے علاوہ فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو بھی آرام دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ جب وہ 13 سال کے تھے تو والد کی ملازمت کی وجہ سے ان کا خاندان حیدرآباد منتقل ہو گیا جہاں نعمان علی نے فضل الرحمن کلب کی طرف سے باقاعدہ کلب کرکٹ شروع کی۔ اب تک نعمان علی پاکستان کے لیے 16 ٹیسٹ میچوں میں 58 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ انھوں نے پانچ مرتبہ اننگز میں پانچ وکٹیں اور ایک مرتبہ میچ میں دس وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامران غلام کی پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری: ’ہم بابر اعظم پر طنز کیے بنا بھی جشن منا سکتے ہیں‘کامران غلام کی پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری: ’ہم بابر اعظم پر طنز کیے بنا بھی جشن منا سکتے ہیں‘پاکستان نے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرنیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھ »

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، اسٹوکس کی ٹیم میں واپسیانگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، اسٹوکس کی ٹیم میں واپسیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:15:19