انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی

پاکستان خبریں خبریں

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا

۔ فوٹو فائلانجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنے والے انگلش کپتان بین اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ فاسٹ بولر میٹ پوٹس کو بھی پلئینگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا، پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی۔انگلینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور شاہین ڈراپ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے انگلینڈ ٹیم کا اعلانپاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے انگلینڈ ٹیم کا اعلانپہلے میچ والی پچ اسپنرز کو مدد فراہم کرے گی اور گیند ریورس سوئنگ بھی ہوگی، کپتان بین اسٹوکس
مزید پڑھ »

دوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم آج فائنل ہوگی تاہم اسکواڈ کا اعلان چیئرمین کی منظوری سے کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور شاہین ڈراپانگلینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور شاہین ڈراپانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سرفراز احمد کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکانانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکانملتان میں بھاری شکست کے بعد، پاکستانی ٹیم میں انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ میچ کے لیے بڑے تبدیلیوں کی امید ہے۔ ایمام الحق کی واپسی اور کئی جوان کھلاڑیوں کو شہان مسood کی قیادت پر سوالات بھی اٹھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیاملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیاجیک لیچ اور زیک کرولی کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 02:51:28