ملکی وسائل سے تیارکردہ ”بوزدوعان“ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائےگا۔ ترک صدر

پاکستان خبریں خبریں

ملکی وسائل سے تیارکردہ ”بوزدوعان“ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائےگا۔ ترک صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

ملکی وسائل سے تیارکردہ ”بوزدوعان“ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائےگا۔ ترک صدر Turkey Erdogan MissleTestFire AirtoAirMissile Bozdogan TurkishMilitary RTErdogan trpresidency

لانا ہوگا ”بو زدوعان“ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا اور امید ہے کہ اگلے سال اسے فوج کے حوالے کر دیا جائےگا۔ صدر اردوان نے اس بات کا اعلان انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی دفاعی صنعت میں ملکی وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا ،”بو

زدوعان“ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے اور امید ہے کہ اگلے سال اسے فوج کے حوالے کر دیا جائےگا جنہیں ایف 16 میں نصب کیا جائےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاشی ترقی میں اضافہ اور ترک لیری کی قدر میں استحکام جاری ہے اور ہماری خواہش ہے کہ ہم امریکی ڈالر کے بجائے ترک لیرے پر انحصار کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل: افغان طالبان کے حملے، غیر ملکی اہلکار سمیت 38 افراد ہلاککابل: افغان طالبان کے حملے، غیر ملکی اہلکار سمیت 38 افراد ہلاککابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان کو امن پیغام کا عندیہ ملنے کے باوجود حملے جاری ہیں، متعدد کارروائیوں کے دوران غیر ملکی اہلکار سمیت 38 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں‌غیر ملکی سرمایہ کاری 200 فیصد بڑھی: عبدالحفیظ شیخپاکستان میں‌غیر ملکی سرمایہ کاری 200 فیصد بڑھی: عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقرر - ایکسپریس اردولیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقرر - ایکسپریس اردوعاصم سلیم باجوہ کو 4 سال کے لیے سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین تعینات کیا گیا
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:15