پاکستان میں‌غیر ملکی سرمایہ کاری 200 فیصد بڑھی: عبدالحفیظ شیخ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں‌غیر ملکی سرمایہ کاری 200 فیصد بڑھی: عبدالحفیظ شیخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی اقدامات پر اعتماد کا اظہار کر دیا، پہلی سہ ماہی کیلئے ریویو کامیاب رہا.

سٹاک مارکیٹ دنیا کی چند بہترین مارکیٹس میں سے ہے جس سے عالمی برادری کا اعتماد بڑھا اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ ہمیں اس وقت حکومت ملی جب معیشت بدحال تھی، 16ماہ کے دوران معیشت کی بہتری کیلئے سخت اقدامات کئے گئے، حکومتی اخراجات کم کئے، مالیاتی ڈسپلن لائے۔ پہلی بار کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوا جس سے معاشی استحکام آیا، سٹاک مارکیٹ دنیا کی چند بہترین مارکیٹس میں سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ایشیائی ترقیاتی بنک سے شراکت داری دیرینہ ہے، ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کی ضرورت ہے، عملی اقدامات پر توجہ دی جانی چاہئے۔ ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں، رواں سال صرف 4 ماہ میں معیشت مستحکم ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے: عبدالحفیظ شیخغیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے: عبدالحفیظ شیخغیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے: عبدالحفیظ شیخ pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

چینی کمپنیوں کا اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوچینی کمپنیوں کا اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں کھلونوں میں 70،الیکٹرانکس میں 50فیصد حصہ رکھنے والی 2 کمپنیاں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی
مزید پڑھ »

ہم چاہتے ہیں پوری دنیا سےسرمایہ کاری پاکستان میں آئے، اسد عمرہم چاہتے ہیں پوری دنیا سےسرمایہ کاری پاکستان میں آئے، اسد عمرکراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پوری دنیا سےسرمایہ کاری پاکستان میں آئے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیرونی قرض
مزید پڑھ »

چین دوست ہے، لیکن امریکہ سے بھی دشمنی نہیں: پاکستانچین دوست ہے، لیکن امریکہ سے بھی دشمنی نہیں: پاکستانپاکستان نے جنوبی ایشیا کے بارے امریکی سفارت ایلس ویلز کے چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان کسی کشمکش کا حصہ نہیں بنے گا۔
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوکابل؛ اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ، غیر ملکی سمیت 4 پولیس اہلکار ہلاک 200 طالبان کا چیک پوسٹوں پر قبضہ، 8 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:26