14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا۔کے پی میں انتخابات کے لیے درخواست گزار عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے 14مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کر رکھی ہے، الیکشن کمیشن کا موقف ہےکہ انتخابات کی تاریخ دینےکا اختیار سپریم کورٹ کو حاصل نہیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ملک میں انتخابات کا وقت ابھی ہے، پریشان کن ہےکہ جس طرح سیاسی طاقت استعمال ہو رہی ہے، باہر دیکھیں کیا ماحول ہے، دو اہم چیزیں فنڈز اور سکیورٹی کی تھیں، آج آپ نے درخواست میں سپریم کورٹ کے دائرہ اختیارکا پنڈورا باکس کھولا ہے، یہ آپ کے مرکزی کیس میں موقف نہیں تھا، سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار پر کسی اور کو بات کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈرامہ تیرے بن میں 'میرب' کا کردار یمنیٰ سے قبل کن دو اداکاراؤں کو آفر ہوا تھا؟ڈرامے میں یمنیٰ کے مقابل اداکار وہاج علی ہیں، ناظرین کی جانب سے دونوں کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
اگر لیڈر بننا ہے تو بڑے پن کا مظاہرہ کریں، نجم سیٹھی کا جے شاہ کو مشورہمجھے صرف ایشیا کپ کی فکر نہیں، ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کی بھی فکر ہے، انڈیا میں ورلڈ کپ ہے، ہماری حکومت بھی جانے سے منع کرسکتی ہے: نجم سیٹھی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی مظاہرین نے شارع فیصل پر درجنوں درختوں کو بھی آگ لگائیبیشتر درخت پندرہ سے بیس سال پرانے تھے،ماہرین کا کہنا ہے کہ پودوں اور درختوں کے ساتھ یہ رویہ ماحولیاتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے متعلق عمران نیازی کا بیان بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے متعلق عمران نیازی کا بیان بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے۔
مزید پڑھ »
عدلیہ نے ملک کو انارکی اور خانہ جنگی سے بچایا ہے: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کو انارکی اور خانہ جنگی سے بچایا ہے۔
مزید پڑھ »