ملک کے مختلف علاقوں میں بارش تفصیلات جانئے: DailyJang
بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین اور نوکنڈی میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گلگت میں 40، کوئٹہ اور پشاور میں 39 ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں 36، جموں اور سری نگر میں 34 اور لیہہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ پر اثر انداز ہونے والا مون سون کا سسٹم کمزور ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کراچی شہر میں تیز بارش کا امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کمزور ہونے کے باوجود آئندہ 3 روز کے دوران ہلکی بارش اور بوندا باندی ہو سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی UsmanBuzdar Lahore Visited DifferentAreas pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی Read News UsmanBuzdar Lahore Visited pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئےایم ڈی کی سخت سرزنش کی۔
مزید پڑھ »