اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا،
شمالی بلوچستان ، سندھ کے چند اضلاع ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک/تیز ہواو¿ں اور آندھی کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا
وفاقی دارالحکومت میں آج صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد کا درجہ حرارت صبح کے وقت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو زیادہ سے زیادہ 14 تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع ابرآلود رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی متوقع ہے۔بلوچستان کے اضلاع قلعہ عبد اللہ، پشین، کوئٹہ، مستونگ، زیارت، ہرنائی، لہری، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، موسی ٰخیل، ژوب، بارکھان، قلات، خاران، خضدار، واشک اور نوشکی کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو...
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی اور سندھ کے اضلاع سانگھڑ، ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر، عمرکوٹ، حیدرآباد اور شہید بینظیر آباد میں تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔خیبرپختونخوا، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔پشاور، مردان، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ، مری، جیوانی کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں یتیم خانے بند کرنے کا اعلانملک بھر میں یتیم خانے بند کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا حکم نامہ جاریموسمِ سرما کی چھٹیوں کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »