ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 188,926 ہو گئی، 3755 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سبب مزید 60 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کا مجموعہ 3 ہزار 755 ہو گیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ 77 ہزار 754 مریض صحت یاب ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا سے 3695 اموات، کیسز 1 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئےملک بھر میں کورونا سے 3695 اموات، کیسز 1 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئے Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
مزید پڑھ »
پاکستان کے ذمے قرض کی واپسی مؤخر، ملک کے لیے کتنی سود مندرواں مالی سال پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی نہیں کرنی پڑے گی جسے ایک سہولت قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق اس کے منفی اثرات بھی ہوسکتے ہیں، جیسے ملک کی بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ پر بُرا تاثر۔
مزید پڑھ »
آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکان Iceland Earthquake Shakes Magnitude VolcanicActivityRock MFAIceland NewEarthquake
مزید پڑھ »
آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کی ہے کہ ملک کے شمالی ساحل پر 3,000 کے قریب زیر زمین زلزلے کے جھٹکے ریکٹر سکیل پر ریکارڈ کیے گیے ہیں، ان زلزلوں
مزید پڑھ »
عبدالقادر پٹیل کے الفاظ ایوان کے تقدس کے منافی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلیقومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے رولنگ دی کہ گزشتہ روز عبدالقادر پٹیل قومی اسمبلی میں ایسے الفاظ ادا کیے جو ایوان کے تقدس کے منافی ہیں۔
مزید پڑھ »