ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: ، سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑے گی، آج بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بارش کے بعد درجہ حرارت مزید کم ہوگیا، ج

موں میں پارہ 25، سری نگر میں 24 اور لیہہ میں 23 ڈگری رہے گا۔

ملک کے کئی شہروں میں بارش کے بعد آج گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ سندھ کے میدانی علاقوں میں پارہ ہائی رہے گا، درجہ حرارت 40 سے 44 کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ کراچی میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی، بلوچستان کے شہروں سبی اور تربت میں گرمی عروج پر ہوگی جبکہ کوئٹہ میں موسم خوشگوار رہے گا۔ موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ادھر مقبوضہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش سے پارہ مزید گر گیا۔ آج جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25، سری نگر 24 اور لیہہ میں 23 ڈگری رہے گا، اننت ناگ اور بارہ مولہ میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد35 ہزار سےتجاوزکرگئیملک میں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد35 ہزار سےتجاوزکرگئیملک میں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد35 ہزار سےتجاوزکرگئی Read News Pakistan Cronavirus Increase pid_gov
مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوارلاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوارلاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار Read News Lahore WeatherUpdates WeatherForecast Rain PleasantWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

چین کے بعد ایشیا کا ایک اور ملک کوروناسے پاکچین کے بعد ایشیا کا ایک اور ملک کوروناسے پاکبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے بعد ایک اور ملک بھی کورونا وائرس پر قابو پانے والوں میں شامل ہوگیاہے۔تھائی لینڈ کورونا پرقابو پانے والا دوسرا ملک بن گیا
مزید پڑھ »

وبا کے دوران بیرون ملک سے میتیں پاکستان لانے کا طریقہ کار کیا ہے؟وبا کے دوران بیرون ملک سے میتیں پاکستان لانے کا طریقہ کار کیا ہے؟کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی میتیں پاکستان واپس لانے سے متعلق پاکستان میں شعبہ ہوا بازی کے نگراں ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

برنڈی نے ملک سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو بے دخل کردیا - World - Dawn Newsبرنڈی نے ملک سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو بے دخل کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 03:25:53